Muhammadjan jui

Muhammadjan jui jui maira jaan

04/04/2026
08/08/2025

اج سے تقریبا دو سال پہلے جب میں۔نے سوشل میڈیا کو انسانی خدمت کے لے چنا تو نہیں خیال۔تھا کہ اللہ رب عزہ و جل اتنی بڑی خدمت لے گا بس نیت تھی اور اراد۔عزم امید توکل اللہ پر مضبوط تھا کہ اللہ رب عزہ و جل کارخیر لے گا اسی۔ضمن میں سوشل میڈیا کہ پلیٹ فار م ٹک ٹاک پر بھی ایک عالمگیر خدمت کی جس کہ صلہ کچھ نے گالی اور کچھ نے دعا کی صورت میں دی اور ایک سنگ۔میل ٹک ٹاک کا یعنی ایک۔لاکھ فالور کا اس مقدس سفر حرمین کے دوران ہی پورا کیا یقینی طور اگر مشاہدہ کیا جاے
شر کے پیجوں کا اور خیر کا تو یہ کچھ بھی نہیں لیکن۔پھر بھی یہ سنگ میل۔اس بات کی دلیل ہے الحمداللہ ہم اپنے کوشیش میں کامیاب ہورہے ہے اور انسانی خدمت اللہ رب عزہ و جل لے رہا ہے انشاءاللہ اپ اپنی محبتے اسی طرح جاری رکھ کر ہماری حوصلہ افزایی کرے گے
فقط طالب دعا خراسانی خدایی خدمتگار
https://www.tiktok.com/?_t=ZT-8ygA0krdQkg&_r=1

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadjan jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category