FPSC online mcqs and past paper

FPSC online mcqs and past paper

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FPSC online mcqs and past paper, Education Website, Peshawar.

Photos from FPSC online mcqs and past paper 's post 10/06/2026
10/06/2026
03/06/2026

دعا کی اپیل... 💔
میرا ایک بہت پیارا دوست کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ لڑ رہا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس مشکل گھڑی میں میرے دوست کی صحت کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ میرے دوست کو صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور اسے اس بیماری سے نجات دے۔ آمین! 🤲🏻

03/06/2026

ایک طرف بے روزگاری عروج پر ہے، دوسری طرف مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ ہمارا تعلیم یافتہ نوجوان ڈگری ہاتھ میں لیے نوکری کی تلاش میں دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے، اور ایسے کٹھن وقت میں ETEA ٹیسٹ فیسوں میں مسلسل اضافہ غریب اور متوسط طبقے کے امیدواروں پر ایک اور معاشی بم گرانے کے مترادف ہے!
🛑 ایک ہی امیدوار، ہزاروں روپے کا بوجھ!
جب ایک ہی بے روزگار نوجوان اپنی اہلیت کے مطابق متعدد آسامیوں کے لیے درخواست دیتا ہے، تو صرف ٹیسٹ فیسوں کی مد میں اس کے ہزاروں روپے خرچ ہو جاتے ہیں۔
کہاں سے لائے ایک بے روزگار نوجوان اتنے پیسے؟
کیا ٹیسٹ دینا اور میرٹ پر پورا اترنے کی کوشش کرنا اب کوئی جرم بن چکا ہے؟
فیسیں اتنی زیادہ کر دی گئی ہیں کہ اب بہت سے باصلاحیت نوجوان فیس نہ ہونے کی وجہ سے اپلائی کرنے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔
"حکومت اور اداروں کا کام نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنا اور ان کا ہاتھ تھامنا ہوتا ہے، نہ کہ ان کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر ان کے لیے مزید مشکلات پیدا کرنا۔"
⚠️ ہماری حکومت اور متعلقہ حکام سے گزارش:
ETEA ٹیسٹ فیسوں میں فوری اور نمایاں کمی کی جائے۔
ایک اشتہار میں متعدد اسامیوں پر اپلائی کرنے کے لیے پیکیج یا یکمشت رعایت (Discounted Fee) متعارف کروائی جائے۔
غریب اور مستحق امیدواروں کے لیے فیس مکمل معاف کی جائے۔
نوجوان اس ملک کا سرمایہ ہیں، انہیں مایوسی کی دلدل میں مت دھکیلیں۔ روزگار دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، کم از کم نوکری کے حصول کے عمل کو تو کاروبار نہ بنایا جائے!
✊ آئیں مل کر آواز اٹھائیں تاکہ یہ معاشی استحصال بند ہو!

28/05/2026

سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کی طرف سے اچھی خبریں ذرائع

28/05/2026

Articles A, an, The

28/05/2026

Use of very and use of too

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Peshawar