الرد علی الفتن فتنوں کا توڑ

الرد علی الفتن  فتنوں کا توڑ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الرد علی الفتن فتنوں کا توڑ, Education Website, kpk, .

11/07/2026

قَالَ شَيْخُ الْإِسْلَامِ ابْنُ تَيْمِيَّةَ رَحِمَهُ اللَّهُ: التَّكْفِيرُ حَقٌّ لِلَّهِ، فَلَا يُكَفَّرُ إِلَّا مَنْ كَفَّرَهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ.
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کہا
کسی شخص کو کافر قرار دینا اللہ تعالیٰ کا حق ہے، اس لیے کسی کو کافر نہیں کہا جائے گا، سوائے اس شخص کے جسے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ نے کافر قرار دیا ہو۔

08/06/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت ہی قیمتی احادیث

12/04/2026

کوشش کریں کہ منافقت سے بچیں کیونکہ
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ

29/01/2026
11/01/2026

وصلوا الارحام تدخل الجنۃ بسلام

09/09/2025

```اگر آپ عالم دین ہیں تو توحید بیان کیا کریں کیونکہ جب تک
لوگوں کو توحید کی سمجھ نہیں آتی انکی کوئی عبادت قابل قبول نہیں
توحید بیان کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے اور توحید بیان کرنے کے لیے لوگوں کی باتوں سے بے پرواہ ہونا پڑتا ہے
باتیں تو مشرکین مکہ نے بھی رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآله وسلم اور دیگر انبیاء٫ کرام علیھم السلام کو کی تھیں💔```

01/09/2025

زمین کے اوپر بہترین لوگ مسلمان ہے چاہے گناہگار کیوں نا ہو
اور بدترین لوگ کفار ہے وہ چاہے کتنا نیک ہی کیوں نا ہو

27/08/2025

عقیدہ اھل السنۃ والجماعۃ فی القرآن
القرآن کلام اللہ ولیس بمخلوق

22/08/2025

‏أن تموت على السُّنة وأنت مُقصِّر
خير لك من أن تموت على البدعة وأنت مُجتهِد

ثـبَّـتنا الله وإيَّاكم على التوحيد والسُّنة ☝️

16/08/2025

القرآن کلام اللہ غیر مخلوق
منھج اھل السنۃ والجماعۃ

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00