دیوان سیمنٹ
درہ آدم خیل میں دیوان سیمنٹ کی بہت سپلایی ہویی ہے۔ مگر عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دیوان سیمنٹ میں کی بوری میں آخر میں نیچے پتھر سا بن جاتا ہے۔ اور جتنے بھی انجنیر اور گلکار ہے دیوان سیمنٹ پے شکایت کرتے ہیں۔ لہذا آبادی کے لحاظ سے دیوان سیمنٹ ناکام ترین سیمنٹ ہے۔
News Adam Khel
Knowledge Is Power. Survive For Country
Allah
He is Proud of Pakistan...
Right.... ❤️
ایک بار ضرور پڑھیں۔
درہ آدم خیل کی پارٹیوں میں تقسیم عوام کے نام پیغام۔
میں تحریک آدم خیل قبایلستان کا حامی ہوں۔ #مگر
درہ آدم خیل کا وہ سپاہی جس نے صرف اپنے قوم کے 30 ہزار عوام کیلئے 2003 سے 2018 تک ایسی خدمت کی کہ قوم آخوروال کا بچہ بچہ آج کے موجودہ اور مستقبل کا (بل گیٹس) بننے جارہاہے۔ اگر اس انسان کو موقع دیا گیا آپ کے ووٹ کے انتخاب سے، تو میرا یقین ہے کہ (گھڑی کا نشان) پورے درہ آدم خیل کے عوام کیلئے مشعل راہ ثابت ہو سکتی ہے۔ قوم آخوروال حاجی عبد الحکیم اور پیر عطاء محمد کی ہمیشہ قرضدار ہے اور رہےگی۔ اپنا ووٹ درہ آدم خیل کی فلاح بہبود کے لیے اس انسان کو بے غرض دے۔ انشاء اللہ ۔میرا یقین ہے کہ باقی امیدواروں سے یہ بندہ ہزار گناہ بہتر ہیں۔ زوڑ کلے عوام کو میرا سلام کہ ایسے انسان کی حوصلہ افزائی کی۔ وسلام۔
⌚ کا نشان درہ آدم خیل او جواکی کا مستقبل
درہ آدم خیل کی پارٹیوں میں تقسیم عوام کے نام پیغام۔
میں تحریک آدم خیل قبایلستان کا حامی ہوں۔ #مگر
درہ آدم خیل کا وہ سپاہی جس نے صرف اپنے قوم کے 30 ہزار عوام کیلئے 2003 سے 2018 تک ایسی خدمت کی کہ قوم آخوروال کا بچہ بچہ آج کے موجودہ اور مستقبل کا (بل گیٹس) بننے جارہاہے۔ اگر اس انسان کو موقع دیا گیا آپ کے ووٹ کے انتخاب سے، تو میرا یقین ہے کہ (گھڑی کا نشان) پورے درہ آدم خیل کے عوام کیلئے مشعل راہ ثابت ہو سکتی ہے۔ قوم آخوروال حاجی عبد الحکیم اور پیر عطاء محمد کی ہمیشہ قرضدار ہے اور رہےگی۔ اپنا ووٹ درہ آدم خیل کی فلاح بہبود کے لیے اس انسان کو بے غرض دے۔ انشاء اللہ ۔میرا یقین ہے کہ باقی امیدواروں سے یہ بندہ ہزار گناہ بہتر ہیں۔ زوڑ کلے عوام کو میرا سلام کہ ایسے انسان کی حوصلہ افزائی کی۔ وسلام۔
⌚ کا نشان درہ آدم خیل او جواکی کا مستقبل
Dost 💗
''حالات جیسے بھی ہوں کبھی ہار مت مانو کیونکہ ہار ماننے والا پھر کبھی اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہو پاتا"
اسلام علیکم محترم ساتھیوں
برائے مہربانی معذرت کے ساتھ
اپنے قوم کے غریبوں کے لئے اپنے اختلاف ختم کرو کوئلے وغیرہ کے مسائل حل کرائیں. اب بھی سفید پوش بے بس لوگ رمضان میں اوروں اقوام کے مطابق عام آدمی کو سخت تکلیف ہیں. اور ہم مسلمان ہے آج بھی دکھ ہوتا ہے ہوا ہے. بس کرو اپنے آنے والی نسل اور اپنے بوڑھوں کے لیے..
احساس کی بیماری ہے ہمیں ...
02/05/2020
پورے پاکستان سے ایک فنڈنگ کیمپین کا آغاز کرونگا تاکہ رائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی بنیاد مرکزی سطح پر رکھی جا سکے۔ اس کے لئیے کتاب بھی شائع کرونگا
ادارے کے بنیادی مقاصد میں اول ترجیح ہمارے تعلیمی نظام کو اپ گریڈ کرنا ہے، انسانیت کی خدمت کے لئیے سندھ، بلوچستان، سرحد اور پنجاب میں بلڈ بینک کا آغاز کرنا ہے۔ چاروں صوبوں میں پولیس اور عوام کے درمیان رائز ویلفیئر عام آدمی پراجیکٹ کے پلیٹ فارم سے ان کی مدد کرنا ہے۔ ایک قرانک اکیڈمی اور اسلامک ریسرچ سینٹر کا قیام کرنا اور ہسپتال کی شکل میں ایک سائینٹفک سوسائٹی کا آغاز کرنا ہے تاکہ ان سب پراجیکٹس سے عوام اس کا فایدہ اٹھا سکیں۔ اس کے علاوہ دیگر پراجیکٹس کا اعلان بھی بعد میں کیا جائیگا۔
سالوں کی محنت کبھی رائیگاں نہیں جا سکتی، نیک نیتی کے ساتھ ایک گلی سے آغاز کیا تھا اور اس کے لئے اب کراچی سمیت پورے پاکستان سے ایک ہم خیال ٹیم بھی تیار ہو رہی ہے
میرے ساتھ جڑے ہر ایک شخص کی دل سے عزت کرتا ہوں۔ میں یقین سے کہتا ہوں جس دن یہ کارواں چل پڑا تو اسے روک کوئی نہیں سکے گا۔ خدا ہم سب کی مدد فرمائیں۔ آمین۔
شہزاد اکرم
رائز ویلفیئر ایسوسی ایشن
+92 321 2261024 Whatsup
09/04/2020
خود میں قابلیت پیدا کرے دوسروں میں نقص نکال کر خود کو قابل ثابت مت کریں
09/04/2020
آج میرا دل چاہوں کچھ اور لکھوں اللہ جانے کیا بات ہے سب کرونا کرونا کررہے ہیں اور میں شُتر بےمہار کی طرح اپنی ہی دھن میں چلا جا رہا ہوںشاید کہ جس طرح دُنیا دیکھ رہی ہے ویسے میں نہیں دیکھ رہا یا پھر جیسے میں دیکھ رہا ہوں ویسے دُنیا نہیں دیکھ رہی مگر مجھ سے سارا دن کرونا کرونا نہیں چیخا جاتا ہے اللہ جانے کیوں؟
وٹس ایپ پہ چند ویووز کے لیے ہر خبر کو بریکنگ نیوز بنا کر پیش کرتے یوٹوبرز کے ویڈیوز کے سکرین شارٹس نے مجبور کردیا کچھ ادھر بھی لکھوں. یہ یوٹیوبرز صرف ویووز کے لیے دجال کی آمد اور اسرائیلی ڈرامے بازیوں کو بھی بریکنگ نیوز بنا رہے ہیں.
کیا دجال آگیا؟ یہودیوں نے یہ کہہ دیا وہ کہہ دیا ہمارا مسیحا آگیا، نیوورلڈ آرڈر آگیا، پاکستان کے لیے بُری خبر اسرائیل چھا گیا۔ اسرائیلی ربی نے دجال کی آمد کا اعلان کردیا اور اللہ جانے کیا کیا۔ اس بیماری کو صرف دجال ہی ٹھیک کرسکتا ہے، دجال نہ آیا تو دُنیا ختم ہوجائے گی اور عجیب عجیب بکواسیات۔ صرف عوام میں تجسس پیدا کرکے رقمیں کمانے کے لیے.
یہاں میں دو باتیں واضح کردوں کہ پہلے تو کسی اسرائیلی ربی اور وزیر کو کسی صورت بھی علم نہیں کہ دجال کہاں ہے اور کب آنا ہے انکے جتنے بڑے مذہبی اسکالرز ہوں یا اسرائیل کے حکومتی نمائندے ان کو دجال کا کوئی علم نہیں صرف اپنی عوام میں اپنی ساکھ برقرار رکھنے اور انہیں تیار رکھنے کو شوشہ چھوڑا جاتا ہے یہ جو یوٹوبرز سارا دن اسرائیلیوں کے بیانات بڑھ چڑھ کر پیش کررہے ہیں انہیں بھی کہتا ہوں کہ اسرائیلی ربی ہو یا اسرائیلی حکومتی نمائندے انہیں کہیں وہ ثابت کرکے دیں کہ معلوم ہے کہ دجال کی آمد اسی بیماری میں ہوگی اگر ثابت کردیں تو مجھے سُولی پہ لٹکا دینا۔
دوسری بات اس بیماری میں دجال آ نہیں سکتا کیو نکہ فرمانِ نبویﷺ کے مطابق دجال حضرت امامِ مہدی رضی اللہ عنہ کے ظہور کے بعد قسطنطنیہ فتح ہونے یعنی حضرت امامِ مہدی کے ظہور کے بھی سات سال کے بعد آئے گاتو ایسے میں یہودیاں کا دجال کی آمدکا روز ڈھونگ رچانا صرف اپنی عوام کو اور دُنیا بھر کے یہودیوں کو محض جھوٹی تسلی دینا ہے۔حیرت ہے ہمارے جاہل یوٹوبرز جن کو چاہے تھا کہ دجال کے آمد کی خبر دینے کی بجانے اپنی قوم اپنی مسلم امہ کی تیاری پہ دھیان دیتے انہیں متحدکرتے یہ جاہل لوگ خود ہی دجال کے انتظار میں بیٹھ گئے کہ جلدی آئے اور ہم خبر دیں تاکہ وویوز مل سکیں۔
اب میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں اپنے پیارے وطن کی بات کریں جس میں یہ باتیں تو ہورہی ہیں کہ قیامت نزدیک ہے، یہودی طاقتور ہیں، یہودیوں کی سازش ہے ٖصیہونیوں کی سازش ہے، دجال آگیا، نیو ورلڈ آرڈر آگیا فلاں فلاں ۔ہاں ناں واقع میں سازش ہے مگریہ سازش کامیاب کون کرر ہا ہے آپ اور میں۔
کیا آپ کو اس بات کا علم ہے کہ خدا کی قسم یہودی آپ سے ڈرتا ہے اسرائیل جس کے اشارے پہ امریکہ جیسی سُپرپاور ناچتی ہے وہ اسرائیل آپکی ایک نگاہِ محبت کا منتظر ہے۔ کیا ضرورت ہے اس پاکستان کی جبکہ اسرائیل کے پاس دُنیا کی بےشمار دولت ہے گوکہ ناجائز اور چھوٹا ملک ہے لیکن بڑا امیر ہے۔
ہم پیدا ہوئے ہمیں سُونے کے چمچ کی طرح پاکستان مل گیا ہم نے سُوچا ساری دُنیا کےپاس اپنی اپنی زمین کا ٹکڑا ہے ہمارے باپ دادا کو بھی مل گیا تھا ایک ملک اور ہم نے اس پہ کیا سوچنا کیا کرنالیکن ہم نے سُوچا ہی نہیں کہ یہ ملک مذاق میں نہیں ملک صرف میرے باپ دادا کی کوشش سے نہیں بلکہ مشیتِ ایزدی سے وجود میں آیا ہے۔اللہ پاک کبھی ایسی بیماری پیدا نہیں کرتے جس کی دوا اس بیماری سے پہلے نہ آئی ہو۔اسرائیل جسے شاید دُنیا کوئی اتنی بڑی طاقت اور نہ جانے کیا کیا مانتی ہے لیکن اس بیماری کے معرضِ وجو دمیں آنے سے پہلے اللہ پاک نے مشرق میں اس کاعلاج ظاہر کردیا تھا۔
1947 میں پاکستان معرضِ وجود میں آتا ہے خالص اسلام کے نام پہ اس دیس کی بنیاد رکھی جاتی ہے گو کہ یہاں اسلام پوری طرح نافذ نہیں دوسری جانب ایک بیماری سامنے آنے لگتی ہے اسرائیل کی شکل میں ۔اسرائیلوں کو یقین ہوچلاکہ محمدﷺ غلط نہیں ہوسکتے کہ آپﷺ فرماگئے تھے کہ مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں۔
آتی ہیں میرِ عرب کو جہاں سے ٹھنڈی ہوائیں میرا دیس وہی ہے میرا دیس وہی ہے۔ اس وقت جب یہ لُٹا ہوا، لہو لہو تھا لیکن صدیوں سے ایک خوف میں جیتا عالمِ کفر چُوکنا ہوگیا کہ جو کہا گیا وہ پورا ہوگیا اور آنے والے وقت میں یہ غریب سا ملک ہمارا وجود ہڑپ کرجائے گا۔
1947 میں اسرائیل کا پہلا وزیراعظم ڈیوڈ بینگاریان ، قائداعظم محمدعلی جناح مجاہدِ رسولُ اللہ ﷺ کو ایک ٹیلگرام بھیجتاہے کہ اسرائیل پاکستان سے سفارتی تعلق قائم کرنا چاہتا ہے اسرائیل کی خواہش ہے کہ پاکستان اسکے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرے اور اسرائیل کو ایک ریاست تسلیم کرلے مگر قائداعظم محمدعلی جناح نے اس پیغام کا جواب تک دینا گوارہ نہیں کیا اور اسرائیلی جان گئے کہ یہ وہی سرزمین ہے جہاں سے میرِ عرب کو ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں.
انہوں نے قائداعظم محمدعلی جناح کی وفات کے بعد شہیدِ ملت لیاقت علی خان کو پیغام بھیجا کہ اسرائیل پاکستان کو اربوں ڈالر کی امداد دینے کو تیار ہے ہمیں تسلیم کر لیا جائے اس کے علاوہ پاکستان سے کچھ نہیں چاہتے مگر شہیدِ ملت نے اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
1949 میں اسرائیلی وزیرِخارجہ نے کراچی پاکستان میں سفارت خانہ قائم کرنے یا کم از کم پاکستان سے تجارت کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہا رکیا اس سلسلے میں 1950 میں لندن میں مقیم پاکستان کے سفارت کار سے اسرائیلی حکومتی و یہودی تنظیموں کے بارہا رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے۔
اس کے بعد پاکستانی حکومت سے ہندوستان کو چند سو یہودیوں کے لئے گزرنے کے اجازت نامے جاری کرنے کو کہا گیا جو افغانستان چھوڑنا چاہتے تھے اور اسرائیل ہجرت کرنے کی خواہش رکھتے تھے۔ حکومت پاکستان نے انہیں پاکستان کے راستے آمدورفت کی اجازت دینے سے انکار کردیا اور یہودی ایران کے راستے روانہ ہوگئے۔
1952 میں اسرائیل نے پاکستان کو رام کرنے کی کوششیں کیں تو ہمارے ایک وزیرخارجہ ظفراللہ خان سے امریکا میں مقیم اسرائیلی سفیر ابا ایبن نے ملاقات کی اور پاکستان اور اسرائیل کے مابین تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن ظفراللہ خان نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ پاکستانی مذہبی حلقے اور عوام اس بات کو کبھی تسلیم نہیں کرے گی اس لیے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ وزیرِخارجہ ظفراللہ خان نے پاکستان کے عربوں سے بہترین تعلقات استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
اس کے بعد آنے والے ہمارے سیاستدانوں میں سے کچھ نے اپنے مفادات کی خاطر اپنا ایمان وضمیر تواسرائیل اور یہودی تنظیموں کے قدموں میں رکھا لیکن پاکستانی عوام کے غصہ کے پیشِ نظر کبھی انکی جرات نہیں ہوئی لیکن اندرونِ خانہ انہوں نے کوششیں جاری رکھیں کہ اسرائیل سے تعلقات بہتر ہوں.
ان میں وزیراعظم نواز شریف کا کردار خاصا اہم رہا جس کے دورِ حکومت میں اسرائیلیوں سے کچھ حد تک اندر ہی اندر تعاون جاری رہا، ان کے بچوں کے اسرائیلی فوج کے ساتھ کاروباری تعلقات تک استوار رہے۔نواز شریف بظاہر تو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے تھے لیکن ختم ِ نبوتﷺ کی شِق ختم کرکے قادیانیوں کو پاکستان کی حکومت میں گھسانا چاہتےجو کہ اسرائیل کا ایک بڑا ہتھیار ہیں لیکن ناکام و نامراد رہے۔
اسکے بعد عمران خان پہ الزامات تو لگتے رہے لیکن انہوں عالمی دُنیا کے سامنے یہ بات واضح کردی کہ میرا اسرائیل پہ وہی مؤقف ہے جو کہ بانیِ پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا مؤقف ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے اور آج اسرائیل پاکستان سے سفارتی تعلقات کی امید کھوچکا ہے۔
عرب اسرائیل جنگوں میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کی وہ ٹھکائی کی تھی جس کا درد آج بھی اسرائیل محسوس کررہا ہے اور آج تک اپنے بچوں کو پاکستان سے بدلہ لینے کا درس دے رہا ہے۔ اس دن اگر پاکستان نہ ہوتا اور پاکستان پائلٹ نہ جاتے تو آج پورا عرب اسرائیل کے ہاتھوں میں ہوتا عرب ممالک عیاشی میں آج تک بھی اسی طرح ہی غرق ہیں کہ اگر اللہ نہ کرے آج بھی اسرائیل حملہ کرتا ہے تو عربوں کی نظریں پھر پاکستان کی جانب ہی اٹھیں گی۔
پاکستان نے اسرائیل کو الحمدللہ ایسی ایسی چوٹیں دی ہیں کہ اسرائیل کی نسلیں یاد کرتی ہیں کیسے ہم نے انکے جہاز گرائے کیسے ہم نے انہیں پاکستان کے ایٹمی نظام سے دور رکھا، کیسے ان کے پاکستان میں موجود "ایجنٹوں" کو صاف کیا شاید کوئی نہیں جانتا شاید کوئی نہیں جانتا نہ کوئی جان پائے گا بس ایک میرا اللہ جانتا ہے ایک اللہ جانتا ہے یہ سب لکھتے ہوئے جو منظر میری آنکھوں کے سامنے سے گزر رہے ہیں جو بیان تو نہیں کیے جاسکتے مگر میری نم آنکھیں انکی گواہ ہیں۔
ہم آج دُنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ جنگ لڑ رہے ہیں ہمارے گمنام سپاہی اس وقت دجالی قوتوں کے ساتھ اس دریا کی لڑ رہا ہیں جو بظاہر تو بہت پرسکون ہے لیکن اس کی گہرائی میں ایک تلاطم ہے ایک طوفان ہےاس جنگ کا خاتمہ اسرائیل کے خاتمےپر ہی ہوگا۔
آج ہماری نوجوان نسل کو یہ تاریخ پڑھانی چاہیے تھی نہ کہ دجال کی آمد کی " اطلاعات" دینی چاہیں تھیں کہ آج آیا کل آیا آج آیا کل آیا۔ کل آیا کا اعلان نہ کرو اپنی نسلوں کو تیار کرو یہ کام ہے ہمارا.
مجھے نہیں معلوم کروناوائرس کہاں جائے گا لیکن پاکستان سے بہت جلدی جائے گا ان شاءاللہ.مجھے نہیں معلوم میرا کیا ہوگا مجھے نہیں معلوم کرونا کے بعد دُنیا کیسی ہوگی لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ خدا کی قسم میری آنکھیں دیکھیں یا نہ دیکھیں میں جو اللہ کے بھروسے لکھ رہا ہوں میری آنکھوں کے سامنے یہ ہو یا نہ ہو لیکن پاکستان کی جو تقدیر لکھ دی گئی ہے پاکستان کو جو وجود ملا ہے وہ برحق ہے ۔پاکستان سے جو کام لیا جانا ہے وہ لیاجائے گا۔ اس کام کے لیے پاکستان ابھرے گا پاکستان ان شاءاللہ قائم دائم رہے گا.
میرِ عرب کو جو مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتیں ہیں میرِ عرب کو وہ ٹھنڈی ہوائیں قیامت تک انکی آرام گاہ میں سرشار رکھیں گی۔ وہ ذمہ داری پوری ہوگی جو رسول اللہﷺ نے قائداعظم محمدعلی جناح کے کاندھے سے اب ہمارے محافظوں کے کاندھے پہ رکھی ہے۔
آج جس اسرائیل سےاس قوم کو ڈرانے کی کوشش کی جاتی ہے یاد رکھیے اور اسرائیل آپ سے ڈرتا ہے خدا کی قسم ڈرتا ہے وہ آپکو ریاست تسلیم کرتا ہے مگر آپ نہیں کرتے. انہیں وہ تقدیر معلوم ہے جس سے آپ جانتے بوجھتے انجان بن رہے ہیں انہیں معلوم ہے کہ انکی فتح کی خبر جنابِ رسول اللہﷺ نے دی ہے اور اسرائیلیوں کی ذلت کی خبر انہیں جنابِ رسول اللہ ﷺ نے دی ہے۔
جس نیوورلڈ آرڈر سے پاکستان کو ڈرایا جارہا ہے یاد رکھیے یاد رکھیے یاد رکھیے کہ شیطان کا منصوبہ ہے یہ دجال کا منصوبہ ہے یہ یہود کا منصوبہ ہے میرے رحمان کا میرے اللہ کا منصوبہ کچھ اور ہے اللہ کے اشارے کچھ اور ہیں۔
جیسے ایک نیام میں دُو تلواریں نہیں رہ سکتیں ویسے کفر اور اسلام ایک جگہ نافذ نہیں ہوسکتے نیوورلڈ آرڈ ر کا قیام ممکن ہی نہیں جب تک اسلام موجود ہے اور جب تک پاکستان موجود ہے اسلام موجود رہے گا ان شاءاللہ. وہ ان کے منصوبے ہیں آپ اللہ منصوبوں کا حصہ بنیے.
خدارا متحد ہوجائیں سیاست اور مذہبی تقسیم ختم کریں ، اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑے ہوں اپنے ملک کے استحکام کاحصہ بنیں۔ پاکستان کے لیےاپنا اپنا مثبت کردار اد ا کریں رکاوٹ نہ بنیں.
انوکھے کی وال سے❤️
No Questions Quiz 2 Answers
1 Who wrote the Opera Madam Butterfly Puccini
2 What links - Goa - Kerula - Assam - Bihar India
3 Eric Arthur Blaire was the real name of which author George Orwell
4 Names - Baker Cook obvious what did Cordwainer do Shoemaker
5 Which country do Sinologists study China
6 Rudy Stevens became famous under which name Barbara Stanwyck
7 Which non alcoholic cordial is made from pomegranates Grenadine
8 What is Orchesis - either professional or amateur Art of Dancing
9 Taken literally what should you see in a Hippodrome Horses
10 Who wrote the Man in the Iron Mask Alexander Dumas
11 Which 1993 Disney film starred Bet Middler as a witch Hocus Pocus
12 Who piloted the first flight across the English channel Louis Bleriot
13 What was the first James Bond film Dr No
14 What 1991 film won best film, actor, actress, director Oscars Silence of the Lambs
15 What was the capital of Ethiopia Addis Ababa
16 Aescapalious emblem staff snake Greek Roman god of what Medicine
17 Giacomo Agostini - 122 Grand Prix 15 world titles what sport Motorcycle Racing
18 What is the largest state in the USA Alaska
19 Led Deighton trilogy Game Set Match What 3 Capitals Berlin MexicoLondon
20 Alan Stuart Konigsberg famous as who Woody Allen
21 Which human rights organisation founded 1961 got Nobel 1977 Amnesty International
22 Whose autobiography was The long walk to Freedom Nelson Mandela
23 What was discovered in 1922 by Howard Carter Tutankamen tomb
24 Clyde Tonbaugh discovered what planet in 1930 Pluto
25 Who won the women's heptathlon at Seoul in 1988 Jackie Joyner-Kersey
26 Who wrote Northanger Abbey Jayne Austin
27 Who ran through the streets naked crying Eureka Archimedes
28 Who composed the Brandeberg concertos full names Johan Sebastian Bach
29 Who won the World Series in 1987 Minnesota twins
30 What is the correct term of address to the Pope Your Holiness
31 In which city was Alexander Graham Bell born in 1847 Edinburgh
32 Who composed the ballets Sleeping Beauty and The Nutcracker Tchaikovsky
33 AG Bell opened school in Boston in 1872 for Teachers of what The Deaf
34 Benjamin Kubelsky 1894 fame as what comedian Jack Benny
35 In the Old Testament what book comes between Obadiah - Micah Jonah
36 Robin Williams dressed in drag for which 1993 film Mrs Doubtfire
37 Which chess piece could be a member of the church Bishop
38 Which German word means lightning war used in WW2 Blitzkrieg
39 Broccoli belongs to what family of plants Cabbage
40 Who designed the first Iron ship the Great Britain in 1845 I. Kingdom Brunel
41 Whose boat Bluebird was recently raised from Coniston water Donald Campbell
42 in 1951 which (of two) car companies introduced power steering Buick - Chrysler
43 Who wrote Catch 22 (both names) Joseph Heller
44 Which country set up the world’s first chemistry lab in 1650 Netherlands
45 What links the names Botvinik, Tal, Karpov, Fischer Chess World Champs
46 What is the national flower of Japan Chrysanthemum
47 Bombardier Billy Wells was seen on many Rank films - why Hit Gong
48 Where in France do claret wines come from Bordeaux
49 What did mathematician John Napier invent in 1614 Logarithms
50 What was the world’s first high level programming language 1957 IBM FORTRAN
Click here to claim your Sponsored Listing.