مدرَسَة النَغَمَات القرآنية

مدرَسَة النَغَمَات القرآنية Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرَسَة النَغَمَات القرآنية, School, Peshawar, Peshawar.

کیا آپ چاہتے ہیں کہ: آپ کی تلاوت میں وہی کشش ہو جو بڑے مصری قراء میں ہوتی ہے  اذان و اقامت سن کر دلوں میں لرزہ طاری ہو  ...
02/08/2025

کیا آپ چاہتے ہیں کہ: آپ کی تلاوت میں وہی کشش ہو جو بڑے مصری قراء میں ہوتی ہے
اذان و اقامت سن کر دلوں میں لرزہ طاری ہو
قرآنی لہجات جیسے بیات، حجاز، صبا، رست، سیگا، عجم، نہاونڈ میں روانی سے تلاوت کریں
آواز میں وہ سوز اور تاثیر ہو جو دلوں کو چھو جائے

تو یہ کورس آپ ہی کے لیے ہے

مشق، ترتیل، حدر، اذان، اقامت
مکمل تربیت، قدم بہ قدم رہنمائی
عالمی معیار کے تجربے اور مشاہدے پر مبنی

محدود نشستیں ہیں، اس لیے جلدی کیجیے
تین منٹ کی تلاوت ویڈیو ریکارڈ کر کے بھیجیں
اپنا نام، عمر اور علاقہ واٹس ایپ پر بھیجیں
رابطہ: 0303 9298636

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرَسَة النَغَمَات القرآنية posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share