Imtiaz Khan

Imtiaz Khan

Share

Informative and entertainment

12/05/2026

وفاقی وزارتِ خزانہ نے عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ مئی کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق تنخواہیں اور پنشن 22 مئی 2026 بروز جمعہ ادا کی جائیں گی۔
جبکہ یونیورسٹی آف پشاور کے پنشنرز کو ابھی تک اپریل کی پنشن کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔

وفاقی اور صوبائی حکومت یونیورسٹی سے التماس ہے کہ یونیورسٹی کی بروقت مالی معاونت کریں تاکہ یونیورسٹی اپنے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کر سکے اور ملازمیں پھر سے احتجاج کرنے پر مجبور نہ ہو اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید کی خوشیاں منا سکے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Peshawar