Tera Ishaq

Tera Ishaq Love every one

12/08/2021


اور اپنے ملک سے وفاداری کا حق ادا کرو؛؛؛
ترکی پہنچنے والے 500 پناہ گزین افغانیوں کو ترکی نے واپس کابل بھیج دیا
دنیا 500 مہاجرو کا بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں ہم چالیس لاکھ مہاجرین کو چالیس سال سے پال رہے ہے پھر بھی پاکستان کو گالی دیتے ہے.
نمک حراموں
😘🇵🇰❤️❤️❤️

08/08/2021

love sepah e sahaba

عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟۔ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہو...
18/05/2021

عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟

۔
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟

ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو۔
😅😅😅😅

13/05/2021

یہ وہ پتھر ہیں جو پاکستان کے شاہین، غوری، ابابیل،
جے-ایف 17 تھندر، ایف-16 ، الخالد ٹینک سے زیادہ غیرت مند اور بہادر ہیں!
🙏 🙏

16/03/2021
❗  ❗میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں کہ سارے شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے 😥😭😭
27/10/2020

❗ ❗
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
کہ سارے شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے 😥😭😭

10/10/2020

   یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ھے جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ھے ایک یہودی سیاح...
16/08/2020



یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ھے
جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ھے ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کو لے کر شکایت کی
انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں کیا شکایت ھے اس مجسمے سے جبکہ یہودی سب سے اوپر ھے۔۔
تو یہودی سیاح نے جواب دیا بلکل لیکن مجھے ڈر ھے کہ مسلمان اگر کھڑا ھوا تو ہم گر جائیں گے۔۔
لمحہ فکریہ۔۔۔۔!

امت مسلمہ کے لئے خاموش پیغام

09/08/2020
عشق میں ہار بھی ممکن ہے ،،،،،،،   مگر،،😢😢پھول سے چہروں پر تیزاب نہ ڈالا جائے،، 😢😢
19/06/2020

عشق میں ہار بھی ممکن ہے ،،،،،،، مگر،،😢😢
پھول سے چہروں پر تیزاب نہ ڈالا جائے،، 😢😢

Address

Presnt Ur Heart
Peshawar

Telephone

03431976903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tera Ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tera Ishaq:

Shortcuts

Share

Category