30/03/2026
ماشاءاللہ الحمد للّٰہ رب العالمین
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جامعہ حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ (یوسف خیل پاسنی روڈ ) میں اسباق کا افتتاح ہونے جارہا ہے لہذا جو والدین اپنے بچوں کی روشن مستقبل دیکھنا چاہتے ہیں وہ اپنے بچوں کے ساتھ یکم اپریل سے پہلے جامعہ ہذا میں تشریف لائے ۔
نوٹ: داخلا کرتے وقت ہر طالب علم (بچے) کے ساتھ اس کے سربراہ کا آنا ضروری ہے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا