IHS UOP

IHS UOP

Share

This page is for updates Institute of Health Sciences University of Peshawar

10/05/2025

انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ ساینئسز کی ٹیم ناظم اسلامی جمیعت طلباء یونیورسٹی آف پشاور برادر ارشد کے ہمراہ

Photos from IHS UOP's post 09/05/2025

اسلامی جمیعت طلباء کی طرف سے ۱۴ انٹر نیشنل بک فیئرکے موقع پر انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم کو کتابی تہفے دیے جا رہے ہیں. of Peshawar

08/05/2025

مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ جناب عبدالواسع ۱۴ انٹرنیشنل پیوٹا حال بک فیئر کے تیسرے دن کا خطاب کر رہے ہیں

07/05/2025

ناضم اذان بھائ اسلامی جمیعت طلباہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سا ءنسز جامعہ پشاور سینیٹر مشتاق احمد کے ہمراہ

07/05/2025

07/05/2025

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور کے زیرِ اہتمام تین روزہ چودھویں انٹرنیشنل پیوٹا ہال بک فیئر کا دوسرا دن بھی جاری رہا۔
متعمد جامعہ نے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنس بردار محمد آذان کو کتابی تحفہ پیش کیا

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Institute Of Health Sciences University Of Peshawar
Peshawar