ماہانہ دوسرے جائزہ کے بعد اساتذہ کرام کے ساتھ طلباء کے ریزلٹ کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں طلباء کی کمزوریوں پر اور جہاں پر محنت کی ضرورت ہواس کی نشاندہی کی گئی اور مستقبل کے مختلف سرگرمیوں کے بارے میں ایک ڈھانچہ بنایاگیا جس پر وقتا فوقتا ان شا ءاللہ کام کیا جائے گا۔
Nadwatul Uloom Education System, Peshawar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadwatul Uloom Education System, Peshawar, School, Gulbahar No 2 Old Bukhari Colony Peshawar, Peshawar.
11/04/2026
درج ذیل طلبا جماعت اولی ہشتم کے انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔لہذا کل بروز اتوار صبح ۹ بجے ندوۃ العلوم ایجوکیشن سسٹم میں تشریف لائیں۔
شعبہ حفظ داخلہ ان شاءاللہ کل بروز ہفتہ ۱۱ اپریل ۲۰۲۶ صبح۹ بجے ہوگا۔
دوسرا اور آخری انٹری ٹیسٹ برائے جماعت اولی ہشتم کل بروزہفتہ ۱۱اپریل ۲۰۲۶ صبح ۸ بجے ہوگا۔
الحمد للہ ندوۂ العلوم ایجوکیشن سسٹم میں پہلا انٹری ٹیسٹ برائے جماعت اولی ہشتم بخیر وعافیت اختتام کو پہنچا اللہ تمام طلباء کرام کو کامیاب و کامران کریں۔
دوسرا اور آخری انٹری ٹیسٹ ان شاء اللہ ۱۱ اپریل۲۰۲۶بروز ہفتہ صبح ۹ بجے شروع ہوگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
2025