Noor Falah

Noor Falah

Share

The aim of this page is to educate people about Islam.

25/11/2022

یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ کے سامنے ایک آدمی نے یہ آیت پڑھی:

(فقولا له قولا لينا)
"اے موسیٰ و ہارون! تم فرعون کے ساتھ نرمی سے بات کرنا"

یحییٰ یہ سن کر رونے لگے، پھر فرمایا:

الٰہی! تیرا یہ نرمی کا انداز اس شخص کے بارے میں ہے جو خود کو اِلٰه کہتا تھا،
تو اس شخص کے ساتھ تیری نرمی کا کیا عالم ہو گا جو تجھے اِلٰه مانتا ہے!!!
اور
جب اس قدر نرمی تُو اس شخص کے ساتھ اپنا رہا ہے جس نے کہا تھا:

(أنا ربكم الأعلى)

تو بھلا اس کے ساتھ تیری نرمی کا کیا عالم ہو گا جو شب و روز کہتا ہے:
سبحان ربي الأعلى

(تفسير البغوي: 3/263)

25/11/2022

جہاں سورة الکھف فتنہ دجال سے محفوظ رکھے گی۔
وہاں آج کے دور میں جتنے بھی فتنے ہیں۔وہ ان سب میں آپکی protection کرے گی'''
اس یقین کے ساتھ ہر جمعہ کو سورة الکھف پڑھیے کہ یہ مجھے ہر پریشانی سے ہر فتنے سے میری protection کرے گی۔
*پھرکیسے چھوڑ سکتے ہیں ہم سورة الکھف کو؟؟؟*
سورة الکھف ایک جمعہ سے اگلے جمعہ تک کے لیے نور ہے۔
*یہ نور "نور ہدایت "ہے۔*
فتنے اور آزماٸشیں ہوں گی لیکن انسان اپنے ایمان پر قاٸم رہے گا۔

24/11/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اے ھمارے پروردگار ھمیں حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ *حقوق العباد* بطریق احسن ادا کرنے کی توفیق عطاء فرما اور اے غفور ورحیم ھمیں اپنے *اخلاقی اقدار* پر قائم رکھ۔ رب غفور ورحیم و کریم درپیش تمام مشکلات آسان فرما۔ مولاکریم *تمام مریضوں بشمول شوگر، بلڈ پریشر اور کینسر* کے مریضوں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرما اور جو ان بیماریوں سے محفوظ ہیں انہیں اس سے محفوظ رکھ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین محتاج دعاء

24/11/2022

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*ۚٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ*۝
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔

آج کی دعاء
اے خدائے قدوس تیری ذات پاک ھے، اے مالک کون ومکاں ھماری آج کی پہلی دعاء ھے کہ اے خدائے واحد تمام دانستہ و نادانستہ گناھوں، برائیوں، گستاخیوں، خطائوں، بدگمانیوں، بدنیتوں اور خرابیوں کی بخشیش فرما، ھمیں گناھوں سے بچنے کی استطاعت اور توفیق عطاء فرما، اے پروردیگار عالم ھماری آنے والی نسلوں کو اپنے فضل وکرم سے نواز اور ھر قسم کی پریشانیوں اور ھر آفت سے محفوظ فرما، اے رحیم و کریم ھمارے آباؤ اجداد و والدین کی مغفرت فرما، اے خدائے عظیم تیرا شکر ادا کرنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں رہتا، دعا ھے کہ ھم سب کو اپنا شکر گزار اور اطاعت گزار بنا، اے خالق کائنات، اے سمیع وبصیر، اے غفور الرحیم، اے رب اللعالمین ھماری دعائوں کو قبول و منظور فرما، آمین ثمہ آمین

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔

آمین ثمہ آمین یارب العالمین محتاج دعاء

22/09/2022

نماز میں رکوع کے بعد اور سجدہ سے پہلے سکوں سے سیدھا کھڑا ہونا واجب ہے، اس حالت کو قومہ کہتے ہیں۔ اس طرح دونوں سجدوں کے درمیان سیدھا بیٹھنا بھی واجب ہے، اس حالت کو جلسہ کہتے ہیں۔ کچھ لوگ جلدی کرتے ہوئے قومہ آور جلسہ میں سکون سے ۲ سے ۳ سیکنڈ کے لئےسیدھے نہیں ہوتے اور ان کا واجب ادا نہیں ہوتا اور واجب ادا نہ ہونے سے نماز بھی ادا نہیں ہوتی۔

14/09/2022

Gud morning

11/09/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar