Mufti Munir Shakir

Mufti Munir Shakir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Munir Shakir, School, Urmar Bala Shagy Qala Tawheed Abad Peshawar, Peshawar.

🎤 Authentic Islamic Teachings & Sermons
📚 Insightful Lecture Series on Islam & Spirituality
🌍 Promoting Peace, Unity & Interfaith Harmony
🤝 Engage in Community Discussions
🔔 Subscribe for Latest Videos & Live Sessions

17/03/2026

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 55

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 52 16/03/2026

اہم اعلان

کچھ لوگوں کی جانب سے ہمارے پیجز پر بار بار رپورٹ کی وجہ سے فی الحال فیس بک پر ہماری لائیو نشریات ممکن نہیں رہیں۔

لہٰذا آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اب ہماری لائیو ویڈیوز یوٹیوب پر دیکھیں۔ نیچے دیے گئے لنک پر جا کر لائیو پروگرام سے ضرور جُڑیں اور چینل کو سبسکرائب بھی کریں تاکہ آئندہ تمام نشریات آپ تک آسانی سے پہنچتی رہیں۔

👇 لائیو دیکھنے کے لیے لنک:
https://youtube.com/live/ZeugRdsEVGw?feature=share

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک اطلاع پہنچ جائے۔ 🤝

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 52 Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 52

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 50 15/03/2026

اہم اعلان

کچھ لوگوں کی جانب سے ہمارے پیجز پر بار بار رپورٹ کی وجہ سے فی الحال فیس بک پر ہماری لائیو نشریات ممکن نہیں رہیں۔

لہٰذا آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اب ہماری لائیو ویڈیوز یوٹیوب پر دیکھیں۔ نیچے دیے گئے لنک پر جا کر لائیو پروگرام سے ضرور جُڑیں اور چینل کو سبسکرائب بھی کریں تاکہ آئندہ تمام نشریات آپ تک آسانی سے پہنچتی رہیں۔

👇 لائیو دیکھنے کے لیے لنک:
https://youtube.com/live/t0MpssSEBI4?feature=share

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک اطلاع پہنچ جائے۔ 🤝

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 50 Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 50

14/03/2026

Fesaghoras Ka Nazariya-e-Tanasukh Kia Hai Aur Deen-e-Islam Par Is Ke Asraat Kia Hain ?

14/03/2026

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 49

13/03/2026

FRIDAY BAYAN By Molana Abdu Rehman Shakir 13 03 2026 || M***i Munir Shakir Official

13/03/2026

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 47

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 43 12/03/2026

اہم اعلان

کچھ لوگوں کی جانب سے ہمارے پیجز پر بار بار رپورٹ/وارننگ کی وجہ سے فی الحال فیس بک پر ہماری لائیو نشریات ممکن نہیں رہیں۔

لہٰذا آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اب ہماری لائیو ویڈیوز یوٹیوب پر دیکھیں۔ نیچے دیے گئے لنک پر جا کر لائیو پروگرام سے ضرور جُڑیں اور چینل کو سبسکرائب بھی کریں تاکہ آئندہ تمام نشریات آپ تک آسانی سے پہنچتی رہیں۔

👇 لائیو دیکھنے کے لیے لنک:

https://www.youtube.com/live/Ff2K-z9mbT0?si=Dx394PNL34_cDJ-9

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک اطلاع پہنچ جائے۔ 🤝

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 43 Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 43

11/03/2026

Maujooda Daur Mein Ulama Aur Awam Ki Soorat-E-Haal!

11/03/2026

اعلانِ اجلاس، پریس کانفرنس اور احتجاج
تمام اہلِ غیرت قبائل، پختون قوم اور پاکستان کے انصاف پسند عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 11 اکتوبر کو پورے پاکستان کے پٹھانوں نے مفتی منیر شاکر شہیدؒ کے ساتھ قرآنِ کریم اور طلاق پر عہد کیا تھا کہ ہم ایک ہوں گے، ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے اور جس پر بھی ظلم ہوگا اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
مگر انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ 15 مارچ 2025 کو مفتی منیر شاکر شہیدؒ کو شہید کر دیا گیا۔ اب اس سانحہ کو تقریباً ایک سال مکمل ہونے والا ہے لیکن اس دوران نہ صرف یہ کہ انصاف نہیں ملا بلکہ ان کے قریبی ساتھیوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
خاص طور پر مفتی صاحب کے قریبی ساتھی عزیز اللہ (ساکن کوہاٹ) کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں گرفتار ہوئے چار ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ اس دوران وہ کافی عرصہ لاپتہ بھی رہے اور اب اطلاعات ہیں کہ جیل میں ان کے حالات انتہائی خراب ہیں۔ یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور اس پر قوم کو آواز اٹھانی چاہیے۔
اسی مقصد کے لیے ہم سب کو اپنے قرآن و طلاق کے عہد کو یاد دلانے، شہید کے حق میں آواز بلند کرنے اور موجودہ ناانصافیوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے ایک اہم اجلاس، پریس کانفرنس اور پرامن احتجاج منعقد کر رہے ہیں۔
لہٰذا تمام قبائلی مشران، علماء کرام، نوجوانوں اور پختون قوم کے ہر باشعور فرد سے پرزور اپیل ہے کہ وہ اس پروگرام میں بھرپور شرکت کریں اور حق و انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔
مقام: پشاور پریس کلب
تاریخ: 16 مارچ
وقت: دوپہر 2 بجے
یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ عہد، غیرت اور انصاف کا مسئلہ ہے۔
آئیں اپنے وعدے کو یاد کریں اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں۔
والسلام

11/03/2026

Rozana Dars-e-Quran Pak Tarjuma O Tafseer Para No1 Surah Al-Baqarah Ayat No 42 (Part 2)

10/03/2026

Zikr Kis Ibadat Ko Kehte Hain ?

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Urmar Bala Shagy Qala Tawheed Abad Peshawar
Peshawar
25000