School Leaders Elementary & Secondary edu KPK

School Leaders Elementary & Secondary edu KPK

Share

Empowered school leaders are the backbone of quality education. Their vision, dedication, and leaders

01/08/2025
29/04/2025

Well done 👍

Photos from District Education Officer Female Swat's post 29/04/2025
28/04/2025

*داخلہ مہم کے سلسلے میں پی ٹی سی میٹنگ کا انعقاد*

آج اسکول لیڈر انیلہ اکبر صاحبہ نے سکول گورنمنٹ پرائمری سکول دھوسم بالیمنگ تحصیل بفہ پکھل مانسہرہ میں داخلہ مہم کے تحت پیرنٹ ٹیچر کونسل (PTC) کی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں انیلہ اکبر نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور والدین کو بچوں کی تعلیمی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔
انہوں نے والدین کو ہدایت کی کہ وہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں، ان کے گھریلو کام میں مدد کریں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں
۔ *انیلہ اکبر* نے یہ بھی کہا کہ تعلیم ہی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے اور ہر بچے کا تعلیم حاصل کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
آخر میں والدین سے اپیل کی گئی کہ وہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اسکول میں داخل کروائیں تاکہ داخلہ مہم کو کامیاب بنایا جا سکے

27/04/2025

Well-done sir

27/04/2025

Well-done school leaders

27/04/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Peshawar
Peshawar