Islami Jamiat Talba Private College's Peshawar

Islami Jamiat Talba Private College's Peshawar قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ۔ سید مودودیؒ۔

درس قرآن  ll  حلقہ رہبر ہاسٹل حلقہ رہبر ہاسٹل میں درس قرآن کا اہتمام کیا گیا برادر ساجد نواز نے درس قرآن پیش کی اس موقع ...
11/05/2026

درس قرآن ll حلقہ رہبر ہاسٹل
حلقہ رہبر ہاسٹل میں درس قرآن کا اہتمام کیا گیا
برادر ساجد نواز نے درس قرآن پیش کی
اس موقع پر ناظم حلقہ برادر ساجد علی بھی موجود تھے۔

"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملّت کے مقدر کا ستارہ"یومِ وفات علامہ محمد اقبال 21 اپریل 1938۔اسلامی ج...
21/04/2026

"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملّت کے مقدر کا ستارہ"

یومِ وفات علامہ محمد اقبال 21 اپریل 1938۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز پشاور۔

جمعتہ المبارک اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِ...
13/03/2026

جمعتہ المبارک

اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز || افطار ڈنر خصوصی شرکت: اسفندیار ربانی (سابق ناظم کیمپس جمعیت) سید محمد یحییٰ (ن...
11/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز || افطار ڈنر

خصوصی شرکت:
اسفندیار ربانی (سابق ناظم کیمپس جمعیت)

سید محمد یحییٰ (ناظم پشاور جمعیت)

عطا اللّٰہ (معتمد جمعیت پرائیویٹ کالجز)

تیسرا عشرہ نجات اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِترجمہ:اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے۔
11/03/2026

تیسرا عشرہ نجات
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
ترجمہ:
اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے۔

10/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز || افطار ڈنر

خصوصی شرکت:
اسفندیار ربانی (سابق ناظم کیمپس جمعیت)

سید محمد یحییٰ (ناظم پشاور جمعیت)

عطا اللّٰہ (معتمد جمعیت پرائیویٹ کالجز)

20 رمضان المبارک فتح مکہ
10/03/2026

20 رمضان المبارک
فتح مکہ

09/03/2026

“ایک شام جمیعت کے نام”
الحمد للّٰہ افطار پارٹی کی تیاریاں مکمل❤️

“ایک شام جمیعت کے نام”مہمان خصوصی برادرسید محمد یحییٰناظم اسلامی جمیعت طلبہ پشاور مقامموضوع: تعارف اسلامی جمیعت طلبہ
07/03/2026

“ایک شام جمیعت کے نام”
مہمان خصوصی برادرسید محمد یحییٰ
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ پشاور مقام
موضوع: تعارف اسلامی جمیعت طلبہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Private College's Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share