Campus Psf peshawar

Campus Psf peshawar

Share

Pukhtoon Student Fedration, A Students Organization Founded in 1968. Although independent, It is the student wing of Awami National Party.

Pukhtoon Students Federation was founded on 8th April 1968 at the historical tomb of the great national hero Khushaal Khan Khattak. It is an student organization that is leftist, secular, liberal, progressive and nationalist in nature. It is present in numerous educational institutions of Pakistan. This federation is the continuation of the epic struggle of Khudai Khidmatgaran and Tehrik e Anjuman

05/11/2024

Pukhton students federation University of Peshawar.

15/04/2022

د پښتون سټوډنټس فیډریشن پيښور پوهنتون پخوانې خبریال سیکتر او زمونږ ورور بابر خورشید ته په هائير ایجوکیشن کښې لیکچرر جوړیدو باندې ډیرې ډیرې مبارکې وایم تل راته بریالې ووسې د ژوند هر پړاؤ دې نیکمرغه شه.

13/04/2022

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کیلئے الیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی ایڈوائزر تیمور باز خان کے ہدایت پر صوبائی جنرل سیکرٹری نعمان شیر نے آج پی ایس ایف یونیورسٹی کیمپس پشاور کے تمام یونٹوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کی باہمی مشاورت سے متفّقہ طور پر یونیورسٹی کیمپس کیلئے الیکشن کمیٹی اعلان کیا ہے جسمیں حضر وزیر کو کیمپس چئیرمین سرور کاکړ‎ کو جنرل سیکرٹری جبکہ بلال عارف کو ممبر منتخب کی گیا ہیں
اس موقع پر پی ایس ایف کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری موسٰی خان اور صوبائی کلچر سیکرٹری ضیاء جان کیساتھ ساتھ کیمپس کے تمام یونٹوں کے صدور اور جنرل سیکرٹری نے شرکت کی
الیکشن کمیٹی کے تمام عہدیداروں سے آئین اور ڈسپلن کے تحت جلد از جلد کیمپس کے تنظیمی ڈانچے کو عمل میں لانے کی تلقین کیجاتی ہے اور احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری سر انجام کریں

نعمان شیر
صوبائی جنرل سیکرٹری پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پختونخواہ

26/09/2021
Photos from Pukhtoon Students Federation University Campus Peshawar's post 17/08/2021

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس کا اجلاس بروز جمعرات 17 اگست کو ہاسٹل نمبر 2 پشاور یونیورسٹی میں صدر خالد خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس کا ایجنڈا جنرل سیکرٹری رحمان اللہ شیرپاؤ نے پیش کیا
اجلاس میں سینئر نائب صدر مصطفیٰ خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری موہیمن باچا اور انفارمیشن سیکرٹری خضر وزیر نے طلباء کو درپیش مسائل اور تنظیم کے بہتر مستقبل کے لئے اپنی قیمتی رائے دی

اجلاس میں کابینہ کے جوائنٹ سیکرٹری، فنانس سیکرٹری، کلچر سیکرٹری اور نائب صدر ( زنانہ) کی خالی نشستوں پر درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اگست مقرر کی گئی۔ خواہش مند افراد 25 تاریخ تک اپنی درخواستیں جنرل سیکرٹری رحمان اللہ شیرپاؤ کے پاس جمع کرا سکتے ہیں
اجلاس میں داخلہ رہنمائی کیمپس کو زیر غور لایا گیا اور آنے والے دنوں میں تمام یونٹس کو داخلہ رہنمائی کیمپس کے حوالے سے ہدایات دی جائیں گی
اگلے مہینے تمام یونٹس میں جنرل باڈیز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا جس میں باہمی مشاورت سے نئی تنظیم سازی اور یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو درپیش مسائل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے

خضر وزیر
انفارمیشن سیکرٹری پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس

16/08/2021

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کیمپس صدر خالد خان ایڈوکیٹ کے ہدایات پر جنرل سیکٹری رحمان اللہ شیرپاؤ نے کیمپس کیبینٹ کا اجلاس بروز منگل بتاریخ 17 اگست کو پشاور یونیورسٹی ہاسٹل نمبر ٹو میں بلایا ہے جس کی صدارت خالد خان ایڈوکیٹ کرینگے تمام ساتھی بروقت اپنے شرکت یقینی بنائیں۔
طلباء تنظیموں کے لئے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ماں جیسا کردار ادا کرتی آرہی ہے
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس طلباء کے موجودہ مسائل اور مستقبل کے لئے لائحہ عمل تیار کرے گی۔

وقت - 6 بجے بعد از عصر
مقام - رحمان بابا ہاسٹل نمبر ٹو پشاور یونیورسٹی

خضر وزیر
انفارمیشن سیکرٹری پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar
Peshawar