05/11/2025
Mufti Qazi Zakiruddin Usmani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Qazi Zakiruddin Usmani, Tutor/Teacher, Charsada Road Bakhshu, Peshawar.
05/11/2025
25/09/2025
سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم کا تقرر
گذشتہ دنوں شیخ عبد العزیز آل شیخ کے انتقال کے بعد شیخ صالح بن حمید سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر کر دیے گئے،
شیخ صالح بن حمید 1949 میں پیدا ہوئے، ابتدائ تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1972 میں مکہ مکرمہ کی یونیورسٹی جامعہ ام القری سے شریعت کی اعلی ڈگری حاصل کی، فراغت کے بعد جامعہ ام القری میں مدرس رہے،
آپ کا شمار سعودی عرب کے ممتاز علماء میں ہوتا ہے، 1982 سے مسجد الحرام کے امام اور خطیب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں، 1993 سے آپ سعودی عرب کی مجلس شوری کے رکن ہونے کے علاوہ رابطہ عالم اسلامی کے رکن بھی ہیں۔
اللہ تعالیٰ شیخ کی عمر میں برکت نصیب فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar