26/07/2017
الحمدللہ! تحقیقات اسلامیات دوسال کی محنت شاقہ کے بعد بالآخر شائع ہوگئ
اس اردواسلامک ریسرچ انڈکس کاپہلا ضخیم ایڈیشن۵۲۱صفحات پر ۸۳۲۰ پی ایچ ڈی،ایم فل وایم اے تحقیقی عنوانات کی ممکنہ تفصیلات پر مشتمل ہے۔ کتاب کے حصول کے لئے العلم پبلی کیشنزپشاور سے درج ذیل ایڈرس و نمبرز پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔بذریعہ ڈاک بھی منگوائی جاسکتی ہے۔ قیمت 400 روپے ہے۔
العلم پبلی کیشنز، عبدالغنی پلازہ، محلہ جنگی، قصہ خوانی،پشاورشہر
فون نمبرز: 0912580325، 0912590315
موبائل نمبرز: 03334532836، 03329241690