Achini Bala peshawar

Achini Bala peshawar

Share

ACHINI BALA peshawar

29/07/2025

زیادہ نمبروں کی چکر میں پرائیویٹ ادارے یہ بھی بھول گئے ہیں کہ پختون معاشرے میں پردے کا رواج بھی ہے اس طرح سوشل میڈیا پر اپنے سکول کو ایڈور ایڈورٹائزڈ کرنے کے چکر میں بڑے بڑے بورڈوں پر لڑکیوں کی تصویریں لگانا سوشل میڈیا پر بار بار بغیر پردے کے لڑکیوں کا دکھاوہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایسے ادارے کو خود تعلیم کی ضرورت ہے کیونکہ تعلیم صرف مارکس لینے کا نام نہیں بلکہ انسان میں صحیح اور غلط پہچانے کا بھی نام ہے

18/02/2025

گروپ کے تمام معزز ممبران سے اہم مشورہ درکار

السلام علیکم!

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، اور اس موقع پر ہم ایک نیکی کا کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اس رمضان میں ہم مل کر ضرورت مند افراد کی مدد کریں۔

ہمارے گروپس میں بہت سارے ممبرز ہیں۔ اگر ہم میں سے صرف چند افراد بھی محض 100 روپے عطیہ کریں تو ہم آسانی سے ہزاروں روپے تک اکٹھا کر سکتے ہیں، جو کئی ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔
کمنٹ میں اپنی رائےضرور دے شکریہ

15/06/2022
15/06/2022
24/04/2022

Smart attendance system (free from heavyweight registors for attendence)
A very efficient and low cost software
To digitilize your school, college factories etc WES providing you smart attendance system for life time only in 5000 registration fee no extra charges for more info contact on the given number 03159076408

18/02/2022

شرو ع اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Shaheedan Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00