15/11/2021
GMS jangal khel kalu khan cricket team with their coach Zarak khan
We belive in imparting quality education with available resources. We try our level best to bring positive change in student's behavior
15/11/2021
GMS jangal khel kalu khan cricket team with their coach Zarak khan
31/01/2021
24/11/2020
کرونا وبا کے مسلسل پھیلاو میں تیزی کی وجہ سے حکومت اور وفاقی و صوبائ وزراے تعلیم نے تعلیمی اداروں کو 26 نومبر تا 10 جنوری بند کرنے کا اعلان کیا ہے چونکہ پہلے سے ہی بچوں کا وقت ضائع ہوچکا ہے اس لئے اس بندش کے دوران بچوں کا وقت قیمتی بنانے کے لئے ان کو ہوم ورک دیا جارہا ہے اس میں سب سے اہم کردار والدین کا ہے تاکہ اس چھٹیوں کے دوران بچوں کا وقت قیمتی بنایا جاسکے جس کے لئے کلاس وائز ہوم ورک سلیبس تیار کیا گیا ہے اپ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے وقت کو قیمتی بنانے میں ہمارا ساتھ دے۔اور ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل سلیبس پر دستخط کرکے یہ یقیینی بنائے کہ اپ والدین تک بچوں کا ہوم ورک پہنچ چکا ہے جو کہ ہارڈ فارم کی شکل میں اپکے بچے کو دیا جا چکا ہے۔
02/03/2020
Fare well party arranged for class 8th. Worthy staff of the school is also present at the moment.
پشاور: خیبرپختونخوا میں کل بروز پیر سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول باقاعدہ کھل رہے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان۔
پشاور: چھٹیوں میں مزید توسیع نہیں کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر
پشاور: چھٹیوں میں مزید اضافے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم
پشاور: سکول کھولنے کی تاریخ (13-01-2020 بروز پیر) کا تعین پہلے سے چھٹیوں کی نوٹیفیکیشن میں کیا گیا تھا۔ اکبر ایوب خان
پشاور: سوشل میڈیا پر ایڈیٹ کیا ہوا جعلی نوٹیفیکیشن چلایا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم
09/12/2019
Display Center At GMS Jangal Khel
05/10/2019
*استاد محترم۔*
آپ کا شکریہ
کہ آپ نے ہمیں خواب دیکھنے کی طاقت عطا کی اور ہمارے اندر اسکی تعبیر پانے کا جذبہ بیدار کیا۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے اساتذہ کے عظمت کو سلام ۔
30/03/2019
books distribution by worthy uzair kazim and tariq saib at gms jangal khel kalu khan
30/03/2019
prize distribution and result declaration of class 6th and 7th at GMS jangal khel kalu khan
27/11/2018
Gulzar ali Bacha kalu khan harkat e qalb band honay ki waja se wafat pagay hain. Nimaz e janaza ajj 27-11-2018 ko 4 bajy kalu khan mein ada ki jaiyegi. Tamam teachers biradari se dua ki apeal hai.
| Monday | 08:15 - 14:20 |
| Tuesday | 08:15 - 14:20 |
| Wednesday | 08:15 - 14:20 |
| Thursday | 08:15 - 14:20 |
| Friday | 08:15 - 12:20 |
| Saturday | 08:15 - 14:20 |