22/06/2026
🎓 IQRA National University Admissions Fall 2026 🎓
Waziristan Student Society iqra nationl universty کی جانب سے وزیرستان کے تمام طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع!
اگر آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں اور داخلے، اسکالرشپ، دستاویزات یا کسی بھی قسم کی رہنمائی درکار ہو، تو Waziristan Student Society inu ہر مرحلے پر آپ کی مدد کے لیے موجود ہے۔
IQRA National University میں مختلف شعبہ جات کے پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ یہ آپ کے روشن مستقبل، بہتر تعلیم اور کامیاب کیریئر کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
✅ معیاری تعلیم
✅ HEC سے منظور شدہ ڈگریاں
✅ مختلف اسکالرشپس
✅ جدید تعلیمی ماحول
✅ تجربہ کار فیکلٹی
وزیرستان کے طلباء کے لیے خصوصی پیغام:
"تعلیم ترقی کی کنجی ہے۔ اگر آپ داخلہ لینا چاہتے ہیں لیکن معلومات یا رہنمائی کی ضرورت ہے تو Waziristan Student Society iqra national uni آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم آپ کو داخلے کے عمل سے لے کر یونیورسٹی میں شمولیت تک مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔"
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!
Waziristan Student Society iqra national universty
"Serving, Guiding & Empowering Waziristan Students"
📞 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کر+92 333 9880767
Information secretary HILAL AHMAD DAUR