09/05/2026
MDCAT Entry Test Classes 2026
For FSc Second Year Students
Admissions Open Now
Limited Seats Available
✅ Biology, Chemistry, Physics & English
✅ Daily MCQs Practice
✅ Weekly Tests & Discussion
✅ Board + MDCAT Preparation
✅ Experienced Teachers
✅ Online & Physical Classes Available
Special Guidance for
MDCAT • NUMS • DUHS • KMU
Morning & Evening Batches
02/05/2026
📢 نوٹیفکیشن
برلینٹ کالج، فقیر آباد، پشاور
تمام فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
طلباء سے گزارش ہے کہ:
- اگر کوئی بقایاجات (فیس) باقی ہیں تو فوراً جمع کروائیں
- رول نمبر سلپ وصول کرتے وقت اپنی آخری فیس رسید ساتھ لائیں
🕒 اوقات کار: صبح 8:30 بجے سے شام 6:00 بجے تک
📌 نوٹ:
- اپنی رول نمبر سلپ کو اچھی طرح چیک کریں
- اگر کسی قسم کی غلطی ہو (نام، والد کا نام، تصویر وغیرہ) تو فوراً درست کروائیں
- رول نمبر سلپس کے اجرا کے لیے کالج اتوار کو بھی کھلا رہے گا
📞 رابطہ نمبر:
03009038621
03018810622
03329882209
بذریعہ: انتظامیہ
برلینٹ کالج، فقیر آباد، پشاور
29/04/2026
📢 پشاور بورڈ اطلاع
پشاور بورڈ نے ایف اے / ایف ایس سی امتحانات کے رول نمبر سلپس اپلوڈ کر دی ہیں۔
📌 ریگولر طلباء اپنے متعلقہ کالج سے رول نمبر سلپ حاصل کریں۔
📌 پرائیویٹ طلباء اپنی رول نمبر سلپ آن لائن اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں:
🔗
portal.bisep.edu.pk
25/04/2026
Brilliant Coaching academy faqir abad Peshawar scholarship Test
25/04/2026
میٹرک کے فارغ طلباء و طالبات کے لیے
پوسٹ میٹرک کوچنگ کلاسز
📅 گروپ 1: 4 مئی 2026
📅 گروپ 2: 13 مئی 2026
🕒 صبح اور شام کی کلاسز دستیاب ہیں
مضامین اور اساتذہ:
🔹 فزکس
پروفیسر نواز خان
گورنمنٹ کالج پشاور
🔹 کیمسٹری
پروفیسر رفاقت خان
گورنمنٹ کالج پشاور
🔹 بایولوجی
پروفیسر نعمان سراج
گورنمنٹ کالج پشاور
🔹 ریاضی
پروفیسر شاہد بارقی
گورنمنٹ کالج پشاور
21/04/2026
*پشاور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات اؤل کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی*
20/04/2026
𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐤𝐞 𝐥𝐢𝐲𝐞 𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲!
Have you just completed your Matric? Now it’s time to choose the right path for your bright future!
Join 𝐁𝐂𝐀 𝐂𝐨𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲 and take the first step toward success
𝐖𝐡𝐲 𝐂𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 𝐁𝐂𝐀 𝐂𝐨𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲?
Experienced & Qualified Teachers
Daily Tests & Weekly Assessments
Concept-Based Learning (No cramming!)
Friendly & Motivating Environment
Special Attention to Weak Students
𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐒𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 – 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰!
𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐮𝐬 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞!
📞 Contact Now: 0332-9882209
Your success journey starts here – with BCA Coaching Academy!
13/04/2026
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar