28/04/2026
*New Al-Basit Model School Regi Lalma Peshawar
*نوٹیفکیشن:*
*عنوان: چھٹی کے اوقات*
*محترم والدین*
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *نیو الباسط ماڈل سکول کی چھٹی *دوپہر 12:50 بجے* ہو گی۔
برائے مہربانی اپنے بچوں کو وقت پر سکول سے لے جائیں۔ جمعہ کے روز چھٹی *11:40 بجے* ہو گی۔
منجانب: پرنسپل، نیو الباسط ماڈل سکول*
28/04/2026
*New Al-Basit Model School Regi Lalma Peshawar
*عنوان: ضروری اعلان - مارننگ اسمبلی*
*اسلام علیکم والدین / طلباء*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *نیو الباسط ماڈل سکول* میں مارننگ اسمبلی کا آغاز *صبح 7:40 بجے* ہو گا۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ *7:30 بجے تک* سکول پہنچ جائیں تاکہ اسمبلی میں بروقت شرکت کر سکیں۔ لیٹ آنے والے طلباء کو اسمبلی میں شامل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اور لیٹ آنے والے طلباء کو سخت سزا دی جائے گی
*منجانب: پرنسپل، نیو الباسط ماڈل سکول*
28/07/2025
Girls section 9th class results 2025
Aiman / Zakir got 3rd position in our school
= 530 numbers
28/07/2025
Girls section 9th class results 2025
Muskan/Zarif khan got 2st position in our school
= 531 numbers
28/07/2025
Girls section 9th class results 2025
Fatima/Sajjad got 1st position in our school
= 537 numbers
28/07/2025
Girls section 9th class results 2025
28/07/2025
As you know that matric results has been announced and our students got outstanding marks
27/05/2025
محترم والدین،
براہِ کرم یہ یقینی بنائیں کہ آپ کا بچہ اسکول آتے وقت ٹوپی ضرور پہنے تاکہ اسے گرمی لگنے (heatstroke) سے بچایا جا سکے۔
شکریہ۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
*اسکول انتظامیہ*
01/04/2025
Happy Eid Mubarak عید مبارک to you and your family with best wishes
May Allah (SAT) give you eternal peace and immense Joy forever.
Regards:New Al-Basit Model School Regi Lalma Peshawar 🏫