Civil Engineer information

Civil Engineer information

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civil Engineer information, Education, Peshawar.

28/04/2023
28/02/2022

اب آپ پیسکو آسامیوں کیلئے ایزی پیسہ، جاز کیش اور یوبی ایل اومنی اکاؤنٹ سے بھی فیس جمع
کرواسکتے ہیں.

طریقہ کار:
آپ اپنے ایزی پیسہ، جاز کیش یا یو بی ایل اومنی سے بنک ٹرانسفر کے آپشن کے ذریعے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر 1486205505522 پر مقررہ فیس جمع کریں.
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کی طرف سے ایس ایم ایس کے ذریعے SEQ نمبر موصول ہو گا جسکے لئے انتظار کیجئے گا. SEQ کوڈ ملنے میں تاخیر کی صورت میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

اپنی درخواست جمع کرانے اور مذید تفصیلات کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل
www.uettest.pk
پر وزٹ کریں.

نوٹ: درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 4 مارچ 2022 ہے-

13/02/2022

کون کہاں سے پڑھ سکتا ھے۔۔۔۔خیبر پختونخواہ حکومت نے یونیورسٹیوں اور کالجز کے لئے #حدود کا تعین کردیا

10/09/2021

دا جہازونہ امریکے جنگ لہ راوستی وو😂😂😂😂 تمھاری ٹیکنالوجی کی ایسی کی تیسی

07/09/2021

۔.شکایتیں بہت تھی اس زندگی سے😢😢
۔مگر اس بچے نے الفاظ ہی چھین لیئے😢😢😢😢یا رب تمام بے بس اور لاچاروں کی اپنی در سے مدد فرما۔۔آمین

29/08/2021

We need a computer operator have Spm is 40

29/08/2021

Kia khob kaha ha

11/02/2020

زندگی میں اگر ٹوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں
اپنے آپ کو پہلے سے زیادہ حسین بنائیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔اور یہ ممکن ہے۔۔۔

04/02/2020
04/02/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar
25000