17/04/2026
Flexible Hired Lecturers!!
حکومت کا لیکچررز کو ایڈہاک پر منتقلی سے انکار!!
*Higher Education *BS Programs *Colleges Education & Research
17/04/2026
Flexible Hired Lecturers!!
حکومت کا لیکچررز کو ایڈہاک پر منتقلی سے انکار!!
13/04/2026
Congratulations to honorable, Professor Muhammad Nisar Khan , on his appointment as principal of GPGC Khar Bajaur. Regards, Basit Khan Khilji
04/04/2026
، گورنمنٹ ڈگری کالج کے ٹی ایس ہری پور کے پروفیسر عالمزیب صاحب( ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میتھس )کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ مرحوم نہایت شفیق، ملنسار اور بااخلاق شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی علمی و تدریسی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے یاد رکھا جائے گا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اللہ تعالیٰ پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
04/04/2026
ڈگری کالج ژوب کی خوبصورت عمارت لائک ضرور کریں
24/03/2026
Sohail Afridi
19/03/2026
میٹرک سالانہ اول امتحان 2026 کے سپروائزری سٹاف (صرف انویجیلیٹرز) کے ڈیوٹی لیٹرز بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔ تمام متعلقہ افراد اپنے ڈیوٹی لیٹرز مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
نوٹ: سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا ڈیٹا 24 مارچ کو اپلوڈ کیا جائے گا۔
https://bisekt.edu.pk/Supervisory_staff/get_staff_data/1/data?fbclid=IwdGRzaAQofPRjbGNrBCh83GV4dG4DYWVtAjExAHNydGMGYXBwX2lkDDM1MDY4NTUzMTcyOAABHs6koXU2Uefu7M7CM_odqELj5gheB4KtXqLJ6ZRZqhGrWZFxM_Q1MxQBarpV_aem_5KBM8qzEicJ6FzCt6HLBHA&sfnsn=scwspmo
Wrote : 1) Metaphysics. 2) Mathematical Methods. 3) Fresh Air.
18/03/2026
Rest in Peace, Dr. Saib.