02/01/2025
سالانہ امتحان 2024 , 25 احسن طریقے سے جاری ہے۔ ماشاءاللہ جتنے بھی پیپرز ھوئے ھے ۔ آج تک ماشاءاللہ ان کا رزلٹ ۹۹ فیصد رہا ، یہ کامیابی اساتذہ کرام کی محنت اور والدین کی مشقت و دعائیں کی بناء پر مشتمل ہے۔
Education

05/12/2024
کنج گراونڈ میں اساتذہ کرام اور طلباء کرام کا ایک بہترین عکس
Our aim is to educate every student according to Quran and Sunnah.