HA Services

HA Services

Share

𝘄𝗲 𝗽𝗿𝗼𝘃𝗶𝗱𝗲 𝘃𝗮𝗿𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗱𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗰𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗮𝗹𝘀𝗼 𝗽𝗿𝗼𝘃𝗶𝗱𝗲 𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝗶𝗰𝘀 𝗱𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻𝗶𝗻𝗵 𝗮𝗻𝗱 𝘄𝗲𝗯 𝗱𝗲𝘃𝗿𝗹𝗼𝗽𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘀𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀

30/09/2025

✨ صرف 3 دن میں فری Canva ڈیزائنر اور فری لانسر بنیں! ✨

کیا آپ پروفیشنل ڈیزائن بنانا چاہتے ہیں؟
یا اپنی صلاحیتوں کو فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر آمدنی کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں؟

🚀 HA Services پیش کر رہا ہے:
3 دن کا مکمل فری Canva Online کورس 🎨

📌 اس کورس میں آپ سیکھیں گے:
✅ پروفیشنل Canva Design Skills
✅ شاندار Portfolio تیار کرنے کا فن
✅ Upwork اور Fiverr پر کامیاب Freelancing Profiles
✅ کلائنٹس حاصل کرنے کی حکمتِ عملی

🗓️ کورس کی تفصیل:
مدت: 3 دن | روزانہ 2 گھنٹے
💡 بالکل فری (کوئی چارجز نہیں)
اختتام پر: آپ کے پاس ایک زبردست پورٹ فولیو ہوگا اور آپ کلائنٹس اٹریکٹ کرنے کے قابل ہوں گے۔

🔥 Day 1: پروفیشنل ڈیزائن اسکلز + 3 سوشل میڈیا پوسٹس
🔥 Day 2: پورٹ فولیو + برانڈنگ
🔥 Day 3: Upwork & Fiverr پروفائل + پہلا کلائنٹ حاصل کرنے کے گر

📞 مزید معلومات کے لیے:
0313-9722157

📝 ڈائریکٹ رجسٹریشن کے لیے فارم پر جائیں:
👉 [https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfDZXsFRBhc37r6cLYB91F0cpmU6EZZS25WlBaSvWSCyh8x4g/viewform?usp=header]

🌟 محدود سیٹیں ہیں، پہلے آئیے، پہلے پائیے!

23/09/2025

🌟 خوشخبری 🌟

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ صرف 5 دنوں میں اپنا آن لائن بزنس شروع کریں؟ 🚀
اب وقت ہے کہ خواب حقیقت میں بدلیں اور زیرو انویسٹمنٹ سے کمانا سیکھیں! 💻💰
✨ اس کورس میں آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جس کی مدد سے آپ اپنی زندگی میں نئی شروعات کر سکیں گے:

آن لائن بزنس کی مکمل ٹریننگ
ڈیجیٹل پروڈکٹس اور لائسنس فری
گوگل میٹ کلاسز + ریکارڈنگز
سرٹیفیکیٹ آف کمپلیشن
واٹس ایپ سپورٹ کمیونٹی

🎯 یہ کورس طلباء، بے روزگار افراد اور کم آمدنی والے پروفیشنلز کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنی جگہ کنفرم کریں:
0313-9722157

11/09/2025

🚀 Upgrade Your Creativity with Canva Pro 🚀

✨ ڈیزائننگ اب ہوگی Professional & Unlimited!
📩 حاصل کریں Canva Pro اپنے ہی Email پر اور Enjoy کریں وہ سب Features جو عام یوزرز کے لیے بند ہیں۔

💎 کیا ملے گا آپ کو؟
✔️ One Time Payment – No Hidden Charges
✔️ All Premium & Urdu Fonts – Design Without Limits
✔️ Unlock All Pro Features – Templates, Elements, Brand Kit & More
✔️ Payment After Activation – 100% Trust Guarantee

💸 Special Price:
👉 صرف Rs. 150 / ماہانہ
👉 یا پورا سال صرف Rs. 500 میں!

⚡ یہ Special Limited Offer زیادہ دیر تک نہیں رہے گا۔
اپنے Designs کو Level Up کریں اور Professional Touch دیں 🚀

📞 ابھی WhatsApp کریں:
👉 0313 9722157

✅ 100% Genuine | 100% Quality | 100% Satisfaction

09/09/2025

🎉 𝗠𝗘𝗚𝗔 𝗦𝗢𝗙𝗧𝗪𝗔𝗥𝗘 𝗕𝗨𝗡𝗗𝗟𝗘 + 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗣𝗥𝗘𝗠𝗜𝗨𝗠 𝗚𝗜𝗙𝗧 𝗣𝗔𝗖𝗞 🎉
140 سے زائد سافٹ ویئرز صرف 250 روپے میں!

💻 Windows | Office | Adobe | AutoCAD | Filmora | CorelDRAW | Android Apps

⭐⭐⭐⭐⭐ 5/5 کسٹمر ریٹڈ، مطمئن صارفین ❤

🎨 Adobe All-in-One Creative Suite (Premium Collection):
Photoshop | Illustrator | Adobe Express | InDesign | Dreamweaver | Lightroom | Premiere Pro | After Effects | Audition | Animate | Firefly | Fresco | Dimension | Adobe Fonts | Adobe XD | Character Animator | Substance 3D Designer | Acrobat Pro

🛠 دیگر پروفیشنل سافٹ ویئرز:
CorelDRAW | AutoCAD | Filmora (v9, v13, v14 & Pro) | Vector Magic Desktop | Camtasia 2025 | Pak Urdu Installer

⚡ IDM (Internet Download Manager):
✔ لائف ٹائم اپڈیٹڈ ورژن
✔ سپر فاسٹ ڈاؤن لوڈز
✔ انسٹالیشن ویڈیو شامل ہے

🖥 Windows (لائف ٹائم ایکٹیویٹڈ):
Windows 7 | Windows 8.1 | Windows 10 | Windows 11
✔ انسٹالیشن ویڈیو شامل ہے

📑 Microsoft Office (فل ایکٹیویٹڈ):
Office 365 | Office 2021 | Office 2016 | Office 2007
✔ انسٹالیشن ویڈیو شامل ہے

🎁 ایکسکلوزو گفٹ پیک – Android Premium Apps (مفت):
CapCut Pro | PixelLab | Snapseed | Lightroom Mobile | Photoshop Express | Kinemaster Pro | FilmoraGo | Remini Pro | WPS Office Pro | CamScanner Pro | PicsArt Gold | InShot Pro

🧠 6 GPT Pro (صرف 600 روپے میں):
تین مہینوں کے لیے
✔ چیٹ جی پی ٹی پرو کا مکمل ورژن
✔ ذہین AI کی مکمل سہولت
✔ آپ کے تمام کاموں کے لیے بہترین ٹول

📦 مزید خصوصیات:

✔ ہر قسم ڈیوائس اڈیوائس انسٹالیشن
✔ 100% ورکنگ گارنٹی
✔ فل انسٹالیشن گائیڈ + ویڈیو ٹیوٹوریلز
✔ فوری ڈیلیوری بذریعہ WhatsApp
✔ کمپلیٹ ٹیکنیکل سپورٹ

🎯 پروفیشنل سی وی بنوانا ہے؟
ہم آپ کے لیے پروفیشنل سی وی تیار کریں گے صرف 100 روپے میں!

📲 ابھی آرڈر کرنے کے لیے فوری رابطہ کریں:
03139722157

07/10/2024

🌍 Introducing My Latest Web Design Project! 🚀
میں نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز ویب سائٹ ڈیزائن کیا ہے جو سیاروں اور ہمارے نظام شمسی کی دلچسپ معلومات فراہم کرتی ہے! 💻✨
آپ کو اس ویب سائٹ میں شاندار UI/UX ڈیزائن دیکھنے کو ملے گا، جس میں اینیمیشنز، انٹرایکٹو عناصر، اور یوزر فرینڈلی نیویگیشن شامل ہیں۔ 🌐
اس ویب سائٹ کو explore کریں اور خود تجربہ کریں! اگر آپ کو بھی اسی طرح کا ویب ڈیزائن چاہیے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ 📩

ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے دیں!🎥👇

Photos from HA Services's post 04/10/2024

لوگو کی تعریف:

لوگو ایک علامتی نشان 🎨 یا تصویری علامت 🖼️ ہے جو کسی کمپنی، ادارے یا برانڈ کی شناخت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مقصد کمپنی کی شناخت کو منفرد اور یادگار بنانا ہوتا ہے تاکہ عوام اس کے ذریعے آسانی سے اسے پہچان سکیں۔ لوگو عام طور پر سادہ ہوتا ہے مگر اس میں برانڈ کا پیغام، مقصد یا تصور بھی موجود ہوتا ہے۔

لوگو کی اقسام:

1. ورڈ مارک لوگو (Wordmark Logo):
اس میں برانڈ یا کمپنی کا نام 🏷️ ہی مکمل طور پر لوگو کے طور پر استعمال ہوتا ہے، اور اس میں کوئی علامتی تصویر نہیں ہوتی۔
مثال: Google، Coca-Cola

2. لیٹر مارک لوگو (Lettermark Logo):
یہ لوگو کمپنی کے نام کے ابتدائی حروف 🔠 پر مشتمل ہوتا ہے، خاص طور پر جب نام لمبا ہو۔
مثال: IBM، HBO

3. :پکچر مارک لوگو (Pictorial Mark Logo):
اس قسم کے لوگو میں کوئی تصویری علامت 🖼️ استعمال کی جاتی ہے جو برانڈ کو ظاہر کرتی ہے، بغیر کسی ٹیکسٹ کے۔
مثال: Apple 🍎 کا لوگو، Twitter 🐦 کا پرندہ

4. ایبسٹرکٹ لوگو (Abstract Logo):
یہ لوگو کسی خاص تصویر یا حرف کی بجائے ایک منفرد علامتی شکل 🔶 پر مبنی ہوتا ہے، جو برانڈ کی شناخت کو نمایاں کرتا ہے۔
مثال: Pepsi، Nike کا swoosh ✔️

5. کومبینیشن لوگو (Combination Mark):
یہ لوگو ٹیکسٹ 📝 اور علامت 🎨 دونوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے، یعنی تصویر اور الفاظ دونوں شامل ہوتے ہیں۔
مثال: Adidas، Burger King 🍔

6. ایمبلم لوگو (Emblem Logo):
اس میں ٹیکسٹ اور علامت ایک دوسرے میں مل کر ہوتے ہیں اور یہ ایک خاص قسم کی شکل میں ہوتے ہیں، جیسے مہر 🏅 یا نشان۔
مثال: Starbucks ☕، Harley-Davidson 🏍️
اگر آپ ہم سے برینڈ لوگو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
واٹس ایپ 03139722157

03/10/2024

# # # 1. Adobe Illustrator (Ai) 🎨
استعمال:
- ایڈوب السٹریٹر بنیادی طور پر ویکٹر گرافکس ڈیزائننگ کے لیے استعمال ہوتا ہے، جس میں لوگوز، آئیکونز، پوسٹرز، اور دیگر ویکٹر بیسڈ تصاویر شامل ہوتی ہیں۔
- یہ سافٹ ویئر لامحدود زومنگ اور ہائی-ریزولوشن گرافکس کی تخلیق کی صلاحیت فراہم کرتا ہے جو کہ پرنٹنگ اور ڈیجیٹل استعمال دونوں کے لیے موزوں ہیں۔

# # # 2. Adobe Photoshop (Ps) 🖼️
استعمال:
- فوٹوشاپ تصویر کی ایڈیٹنگ، ریٹچنگ، اور گرافکس ڈیزائننگ کے لیے دنیا بھر میں مقبول ہے۔
- یہ سافٹ ویئر فوٹو مینپولیشن، ویب سائٹس کے لیے گرافکس، اور سوشل میڈیا پوسٹس جیسے کاموں کے لیے بہترین ہے۔

# # # 3. Adobe InDesign (Id) 📚
استعمال۔ :
- ان ڈیزائن کتابوں، میگزینز، بروشرز اور دیگر ملٹی-پیج ڈاکیومینٹس کی ڈیزائننگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- اس میں لی آؤٹ ڈیزائننگ، ٹائپوگرافی، اور پرنٹ میڈیا کے لیے مواد کی تیاری کو منظم کرنے کی بے شمار خصوصیات ہیں۔

# # # 4. Adobe XD (Xd) 📱
استعمال :
- ایڈوب ایکس ڈی یو آئی/یو ایکس ڈیزائنرز کے لیے مخصوص سافٹ ویئر ہے جو ویب اور موبائل ایپلی کیشنز کے لیے پروٹوٹائپ اور وائر فریم ڈیزائن کرتا ہے۔
- اس کا مقصد یو آئی/یو ایکس ڈیزائن کے ابتدائی مراحل میں ٹیموں کے درمیان تعاون کو آسان بنانا ہے۔

یہ تمام سافٹ ویئرز گرافک ڈیزائننگ اور ڈیجیٹل پروڈکٹس کی تخلیق میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور پروفیشنل ڈیزائنرز کے لیے لازمی اوزار تصور کیے جاتے ہیں۔ 🌟
تحریر حسین احمد

01/10/2024

میرا اپنے کلائنٹ کے لئے پروفیشنل ویبسائٹ

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Batkhela
Peshawar
25000