Zakir Hussain

Zakir Hussain

Share

student

15/08/2021

افسوس ۔۔۔ ایک گھر سے 14 جنازے ، کراچی میں رہائش پزیر سوات خوازہ خیلہ جانو گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 14 کی تدفین ہوگئی ۔۔۔
قیامت کے دن ان کے ہاتھ اور موجودہ حکمرانوں کے گریبان ۔

15/08/2021

14 آگست کا پہلا غیر ختمی نتیجہ🤣🤣🤣

10/08/2021

سکیورٹی کے بغیر عمران نیازی اور اس کے وزراء کو کھڑا کر دیا جائے تو لوگ ان کو کاٹ کر رکھ دیں ۔
معشیت پر سب سے بڑا حملہ کرنے والا وزیراعظم ہے
نیازی صاحب کو وزیراعظم اس لیے نہیں بنایا کہ آپ لوگوں کی نقلیں اتاریں،آپ وزیراعظم ہاؤس کو تالےلگائیں اور اپنا بوریا بستر گول کریں ۔
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پلوشہ خان وزیراعظم پر برس

09/08/2021

شانگلہ سے منتخب نمائندے بلوچستان حکومت سے جلد رابطہ کرے کہ جلد قاتلوں کو گرفتار کیا جائے شانگلہ سے تعلق رکھنے والے مزدوروں اور لیبر نمایندگان سے اپیل ہے جب تک قاتل گرفتار نہ ہو جائے تب تک لاش لاش شانگلہ نہ بھیجا جائے ورنہ یہاں ہم دفنانے نہی دینگے

29/07/2021

چھوٹے سے گاؤں کے ایک آدمی کو پیچش کی شکایت ہوئی تو قصبہ کے ایک حکیم صاحب سے دوائی لائی گئ ، جسکے دینے سے پیچش مزید بڑھ گئے- وہ آدمی دوبارہ حکیم صاحب کے پاس گیا ، حالت بتائی تو موصوف نے فرمایا " گھبرانا نہیں " زہریلے مادے خارج ہو رہے ہیں اور ساتھ کچھ اور دوائیں دے دیں ، ان دواوں کے دینے کے بعد بھی وہی سابقہ رزلٹ برآمد ہوا اور ساتھ ہی مریض کی حالت کچھ پتلی ہونے لگی -
فیملی سے دوبارہ ایک بندہ ھانپتا کانپتا حکیم صاحب کے پاس پہنچا اور ساری صورتحال گوش گزار کی ، موصوف نے فرمایا " گھبرانا نہیں " یہ زہریلا مواد خارج ہو رہا ہے ، یہ میڈیسن دیں بلکل ٹھیک ہو جائے گا ،
قصہ مختصر مریض فوت ہو گیا اور چند دنوں بعد حکیم صاحب سے کسی نے شکایت کے طور پر معاملہ سے آگاہ کیا تو ھنس کر بولے " صاف ستھرا ہو کر تو مرا ہے ناں ، زہریلے مواد تو کم از کم خارج ہو گئے :
تو پاکستانیو " گھبرانا نہیں " آپ کا زہریلا مواد خارج کیا جا رہا ہے ، اسلیئے خدانخوستہ مر بھی گئے تو کم از کم صاف ستھرے ہو کے تو مریں گےنا۔ ۔ ۔ ۔ مںقول

27/07/2021
27/07/2021

‏آزاد کشمیر انتخابات میں ووٹ پر ڈاکے کا ایک اور ثبوت😏

حلقہ 16 باغ میں شیر کے نشان پر ٹھپہ لگے بیلٹ باکس جنگل سے برآمد ہوئے🙄

سوچنے کی بات ہے یہ تو صرف ایک حلقہ ہے باقی حلقوں میں کتنے ڈاکے مارے ہوں گے🤐

Photos from Zakir Hussain's post 26/02/2021
Photos from Zakir Hussain's post 26/02/2021

اج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی ؟
پشاور زلمی یا کوئٹہ گلیڈیٹر

14/12/2020

Tell....
Plz like my page

09/10/2020

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پائوں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بھہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے۔“

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kpk
Peshawar
092