IPS-Islamia Public School Bhatyan

IPS-Islamia Public School Bhatyan Islamia public school bhatyan Naguman Peshawar it is situated on karyana road bhatyan

15/01/2026
05/12/2025

انتقال کی اطلاع
اسلامیہ پبلک سکول کے ایم ڈی زاکر اللہ صاحب کے بھائی آج وفات پا گئے۔ نمازِ جنازہ آج شام 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

16/06/2025

محترم والدین / سرپرست،
اسلام علیکم!
اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر آپ کے بچے کسی مضمون میں ٹیوشن (اضافی رہنمائی) کے خواہشمند ہیں تو برائے مہربانی سکول کے پرنسپل آفس سے رابطہ کریں۔
اسلامیہ پبلک سکول کی جانب سے بچوں کو معیاری تعلیمی مدد فراہم کرنے کے لیے مناسب ٹیوشن کا بندوبست کیا جا رہا ہے تاکہ وہ اپنی پڑھائی میں مزید بہتری لا سکیں۔

آپ کی بروقت رہنمائی اور تعاون سے بچوں کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔

رابطہ کا وقت: سکول اوقاتِ کار کے دوران
رابطہ جگہ: پرنسپل آفس، اسلامیہ پبلک سکول
شکریہ
انتظامیہ
اسلامیہ پبلک سکول

Address

Karyana Road Naguman Bhatyan
Peshawar

Telephone

+923159111783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPS-Islamia Public School Bhatyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IPS-Islamia Public School Bhatyan:

Shortcuts

Share

Category