17/05/2026
کچھ لوگ عہدے نہیں سنبھالتے، وہ لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں۔
آپ نے لٹریری اینڈ کلچرل سوسائٹی کو صرف چلایا نہیں، اسے ایک احساس بنایا۔ ہم جیسے بہت سے لوگوں کو ایک ایسی جگہ دی جہاں اپنی آواز، اپنے خیالات اور اپنے خوابوں پر یقین کرنا آسان لگا۔
ہر رہنمائی، ہر محنت اور ہر خاموش سپورٹ کے لیے دل سے شکریہ۔ آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، مگر آپ کا دیا ہوا اعتماد اور اپنائیت ہمیشہ ساتھ رہے گی۔
Hammad Bilal