مرکز التراث

مرکز التراث Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرکز التراث, Education Website, Peshawar surizi payan, Peshawar.

نایاب کتب کا خزانہ آپ کے موبائل پر
علم و تحقیق کے شاہکار، نایاب اور نادر کتب تک رسائی کے لیے آج ہی اس چینل کو جوائن کریں۔
📚 علم کے متلاشیوں کا قابلِ اعتماد انتخاب
https://chat.whatsapp.com/DxUGObqAB6JGAV5k7rxnrl?mode=ac_t

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tariq Ullah, الحافظ ابن حجر العسقلانی, K...
25/08/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tariq Ullah, الحافظ ابن حجر العسقلانی, Khan Khan, Abu Omor

Writing📚 اہلِ علم و تحقیق کے لیے خصوصی علمی پلیٹ فارم 📚کیا آپ نایاب علمی کتب، جدید مطبوعات اور معتبر عربی مصادر تک رسائی...
24/08/2026

Writing
📚 اہلِ علم و تحقیق کے لیے خصوصی علمی پلیٹ فارم 📚
کیا آپ نایاب علمی کتب، جدید مطبوعات اور معتبر عربی مصادر تک رسائی چاہتے ہیں؟
تو خوش آمدید! 🌿
یہاں آپ کو ملے گا:
🔹 بیروت کے معروف و معتبر ناشرین کی مطبوعات
🔹 دنیا کے مختلف ممالک سے شائع ہونے والی نایاب کتب
🔹 درس و تدریس کے لیے مفید علمی ذخیرہ
🔹 تحقیق و مطالعہ کے لیے اہم اور قیمتی مصادر
🔹 کتب کے شائقین اور اہلِ علم کے لیے خصوصی مواد
🎓 اساتذہ، طلبہ، محققین اور اہلِ مطالعہ کے لیے ایک بہترین علمی موقع!
🌐 آج ہی گروپ میں شامل ہوں اور اپنے علمی کتب خانے کو مزید وسیع کریں۔
👇 شمولیت کے لیے لنک:
https://chat.whatsapp.com/DxUGObqAB6JGAV5k7rxnrl?mode=ac_t
✨ آئیے! کتاب سے رشتہ جوڑیں، علم کو عام کریں اور تحقیق کے سفر کو آگے بڑھائیں۔
📖 صرف سنجیدہ کتاب دوست اور علم دوست احباب کے لیے۔

📚 المنطق الكبير — امام فخر الدین رازی رحمہ اللہدو جلدیں امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ کی یہ عظیم تصنیف علمِ منطق، فلسفہ ...
23/08/2026

📚 المنطق الكبير — امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ
دو جلدیں

امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ کی یہ عظیم تصنیف علمِ منطق، فلسفہ اور کلام کے اہم مباحث پر مشتمل ایک جامع اور وقیع علمی کتاب ہے۔ اسے امام رازی کی منطقی تصانیف میں نہایت اہم مقام حاصل ہے۔ موجودہ مطبوعہ نسخہ دو جلدوں میں شائع ہوا ہے۔

✨ الحمدللہ! اب یہ عظیم علمی کتاب پاکستان میں دارالاکابر للنشر والتوزیع سے شائع ہو چکی ہے۔

علمِ منطق، فلسفہ اور اسلامی علوم کے طلبہ و محققین کے لیے ایک قیمتی علمی اضافہ۔

📖 المنطق الكبير
✍️ امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ

احباب اس اہم علمی کتاب کو ضرور حاصل فرمائیں۔

03419676209

 # # # *"دور حاضر کا علمی سیٹ" - 10 کتابیں**قیمت: 2500 روپے ڈاک خرچ سمیت پورے پاکستان میں ڈیلیورییہ 10 کتابیں خاص طور پر...
23/08/2026

# # # *"دور حاضر کا علمی سیٹ" - 10 کتابیں*

*قیمت: 2500 روپے ڈاک خرچ سمیت پورے پاکستان میں ڈیلیوری

یہ 10 کتابیں خاص طور پر *اسلامی عقائد، تہذیب اور آج کے شبہات کے رد* پر منتخب کی گئی ہیں۔ ہر کتاب ایک الگ موضوع پر ہے، لیکن سب کا مقصد ایک ہے:
*"نوجوان اور عام مسلمان کو جدید فتنوں سے بچانا"*
1. *عقیدہ مضبوط ہوگا:*
`حقیقت الہی، حدیثیت، حقیقت کی آواز` - ملحدین کی جوابات۔

📚 دارالاکابر للنشر والتوزیع کی ایک اور اہم علمی پیشکش📖 مقدمہ ابنِ صلاحاصولِ حدیث پر تمام شروحات کا جامع مجموعہفنِ اصولِ ...
23/08/2026

📚 دارالاکابر للنشر والتوزیع کی ایک اور اہم علمی پیشکش

📖 مقدمہ ابنِ صلاح

اصولِ حدیث پر تمام شروحات کا جامع مجموعہ

فنِ اصولِ حدیث کی معروف اور بنیادی کتاب مقدمہ ابنِ صلاح پر لکھی گئی اہم شروحات کو ایک جامع مجموعے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔

یہ مجموعہ علمائے کرام، طلبۂ حدیث، محققین اور علومِ حدیث سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے نہایت قیمتی علمی سرمایہ ہے۔

✨ ایک متن، متعدد شروحات، ایک جامع مجموعہ!

حاصل کرنے کےلیے رابطہ کریں
*03419676209

علماء اور طلباء کے لئے خصوصی رعایت کرکے پاکستانی اور بیروتی کتابیں فراہم کی جاتی ہے جن بھائیوں کو چاہیے رابطہ کریں https...
22/08/2026

علماء اور طلباء کے لئے خصوصی رعایت کرکے پاکستانی اور بیروتی کتابیں فراہم کی جاتی ہے جن بھائیوں کو چاہیے رابطہ کریں
https://chat.whatsapp.com/DxUGObqAB6JGAV5k7rxnrl?mode=ac_t
اکاؤنٹ کو شئیر اور فولو کریں تاکہ اہل علم کے لئے کتابیں فراہم کی جاسکے

Writingمفتیانِ کرام کے لیے خصوصی کتب آفر📚 مفتیانِ کرام اور علماءِ کرام کے لیے بہترین علمی مجموعہ!✨ فتاویٰ شامی — 12 جلد✨...
22/08/2026

Writing
مفتیانِ کرام کے لیے خصوصی کتب آفر
📚 مفتیانِ کرام اور علماءِ کرام کے لیے بہترین علمی مجموعہ!
✨ فتاویٰ شامی — 12 جلد
✨ فتاویٰ عالمگیری — 10 جلد
✨ بدائع الصنائع — 6 جلد
✨ فتاویٰ تمرتاشی — 2 جلد
📖 فقہِ حنفی کے یہ قیمتی اور اہم کتب مجموعہ اب صرف 20,000 روپے میں حاصل کریں۔
🚚 ڈلیوری چارجز بالکل فری!
علماء، مفتیان اور طلبۂ کرام کے لیے بہترین موقع — آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
03419676209

واٹساپ گروپ جوائن کریں https://chat.whatsapp.com/DxUGObqAB6JGAV5k7rxnrl?mode=ac_t

ایڈوانس 1000بوقت ڈیلیوری 19000
21/08/2026

ایڈوانس 1000
بوقت ڈیلیوری 19000

Address

Peshawar Surizi Payan
Peshawar
25000

Telephone

+923124688273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکز التراث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مرکز التراث:

Shortcuts

Share