Bajaur Coaching Academy - BCA
Bajaur Coaching Academy under the supervision of Gauhar Yousuf (Managing Director) offers quality tuition for Classes 9th, 10th, 11th & 12th.
Physical classes....
Bajaur Coaching Academy - BCA
📢 اہم اعلان برائے پوسٹ میٹرک طلبہ
تمام پوسٹ میٹرک طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بی سی اے خار اور بیکن اسٹار کالج میں فرسٹ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
مزید برآں، عید کے فوراً بعد سیکنڈ ایئر، نائنٹھ اور ٹینتھ کی کلاسز بھی شروع کی جائیں گی۔
لہٰذا تمام خواہشمند طلبہ اپنی سیٹ ابھی سے ریزرو کروا سکتے ہیں تاکہ بروقت داخلہ یقینی بنایا جا سکے۔
شکریہ
12/05/2026
Teachers Required
Beacon Star School is looking for qualified and experienced teachers for the following subjects:
🔹 Subjects:
• Biology
• Physics
🔹 Qualification:
BS Degree in the relevant subject
📞 Contact Numbers:
👤 MD: Gauhar Yousuf
📱 +92 307 5716037
👤 Senior Naveed
📱 0327 5097870
📍 Interested candidates are encouraged to contact as soon as possible.
11/05/2026
Beacon Star School & College is seeking qualified and passionate teachers for the Matric & FSc Level in the following subjects:
Physics Teacher
Biology Teacher
03059383100
classes
Dr. Burhan Khan
09/05/2026
Mention a topic that you like the most in chemistry? 🎉🎊👍💡🔬
Asst. Prof. Bakht Shah Zeb....2nd Class with Post matric Students...
02/05/2026
📢 باضابطہ اعلان برائے پوسٹ میٹرک طلبہ
تمام پوسٹ میٹرک طلبہ کو بذریعہ ہذامطلع کیا جاتا ہے کہ بی سی اے اور بیکن سٹار کالج میں نئے تعلیمی سیشن کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
لہٰذا تمام خواہشمند اور سنجیدہ طلبہ سے گزارش ہے کہ:
اپنی حاضری فوری طور پر یقینی بنائیں
بروقت داخلہ مکمل کریں
اور اپنی تعلیمی سفر کو ایک کامیاب سمت میں آگے بڑھائیں
یہ آپ کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے، اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
📌 نوٹ: محدود نشستوں کی وجہ سے داخلہ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔
انتظامیہ
بی سی اے & بیکن سٹار کالج
30/04/2026
میٹرک سے فارغ التحصیل طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بیکن اسٹار کالج اور بی سی اے خار میں کلاس فرسٹ ایئر (11th) کی ٹیوشن کلاسز سیکنڈ ٹائم میں 2 مئی سے باقاعدہ طور پر شروع ہو رہی ہیں۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت داخلہ لے کر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کریں تاکہ ان کی پڑھائی میں کوئی خلل نہ آئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000