IMTA School and College

IMTA School and College

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMTA School and College, School, Kohat Road Zangali Neher Peshawar, Peshawar.

Official FACEBOOK page of Iqra Madrassa-Tul-Atfal School and girls College Kohat road Zangali (Peshawar)🇵🇰
اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ گرلز کالج کوہاٹ روڈ زنگلی(پشاور) 🇵🇰

15/05/2026
15/01/2025

*منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر* 🍁
*مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر۔*🍁
اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ گرلز کالج کوہاٹ روڈ زنگلی پشاور اپنی STATE_OF_THE_ART # بلڈنگ ،صاف ستھرے کلاس رومز ،ہر قسم سائنسی سامان سے لیس لیب اور خوبصورت کشادہ کھیلوں کے گراؤنڈز کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں ۔
ہمارا ادارہ آپ کے بچوں کو بہترین جدید تقاضوں سے آراستہ تعلیمی ماحول مہیا کرتا ہے تاکہ آپ کا بچہ صحت مند ماحول میں پرورش پاسکے۔
🏢
🍁
.
.🏌️
Ali Khan
IMTA School and College 🇵🇰

02/01/2025

*مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر* 🌿🦋
*کر حوصلہ کشادہ ہوا میں اڑان کا*🌿🇵🇰

اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ گرلز کالج کوہاٹ روڈ زنگلی پشاور کے رزلٹ نے ہمیشہ ادارے کی کامیابی اور کوالٹی ایجوکیشن پر مہر ثبت کی ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی حالیہ SSC ANNUAL -II EXAMINATION -2024 کے نتائج ہیں جس میں ادارے کے طلبہ نے بہترین نتائج سے ثابت کیا ہے کہ اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ کالج کوہاٹ روڈ زنگلی پشاور ایک اعلیٰ ،معیاری اور بہترین نتائج دینے والا ادارہ ہے۔
تو آئیے اور اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے اپنے بچوں کو امین ہاتھوں میں دیجئے ۔
#ہمارے طلبہ ہمارا فخر ہیں 🦋🇵🇰✌️
Ali Khan
IMTA School and College

22/12/2024

والدین کے نام پیغام ۔🦋🇵🇰

محترم والدین حکومت خیبر پختونخوا
کی ہدایات کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے اور
اس سلسلے میں اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ گرلز کالج کوہاٹ روڈ زنگلی پشاور 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہے گا اور سکول 1 جنوری 2025 سے باقاعدہ کھلے گا ۔
اور اس کے فوراً بعد Bi_monthly_Exam لیا جائے گا ،جو نومبر اور دسمبر کے سلیبس پر مشتمل ہوگا...🇵🇰

لہذا والدین سے گزارش ہے
کہ بچوں کو گھر پر مکمل تیاری کروائیں ۔
پرنسپل اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ کالج کوہاٹ روڈ زنگلی پشاور

20/12/2024

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز🦋
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے🌿🛣️

پشاور ریجن کا سب سے بہترین اور جدید سائنسی خطوط پر استوار ادارہ، جہاں بچوں کی عالمی معیار کی تربیت کی جاتی ہے ۔تاکہ بچے گھر کی دہلیز پر انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی تعلیم حاصل کر رسکے۔ ایسی ہی ماڈرن ایجوکیشن ماڈل کے مطابق معلوماتی ٹورز کا انعقاد ادارہ ھذا کا خاصہ رہا ہے۔ بچوں نے کا وزٹ کیا اور تفریح کے ساتھ معلومات بھی سمیٹیں ۔🌿✌️🇵🇰
Ali Khan

🇵🇰
🌿✌️

18/12/2024

*قرآن پتھر دلوں کو موم کرتا ہے ۔* 🦋🌹
*ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے*🦋🌹
اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ گرلز کالج کوہاٹ روڈ زنگلی پشاور کے طالب علم حامد حسین کی روح پرور تلاوت جسے سن کر انسان کے رونکٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسی دل کو چھو جانی والی آواز جسے جتنی بار سنا جائے ہر بار اس کو سننے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے ۔
ہمارے طالب علم ہمارا فخر ہیں 🦋🌹🦋🇵🇰
Ali Khan
IMTA School and College

💯🦋

Photos from IMTA School and College 's post 17/12/2024

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے 🦋🇵🇰
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہے ✌️🌿

اقراء مدرستہ الاطفال سکول اینڈ گرلز کالج کوہاٹ روڈ زنگلی پشاور میں بہترین تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا,جس کے مہمان خصوصی ادارے کے سربراہ پرنسپل جناب سر محمد اعظم تھے .
ادارے کے طلبہ نے بہترین تقاریر کیں اور ختم نبوت ،شان حضرت عمر فاروق اور اقبال کے فلسفہ خودی اور جذبہ ایمانی پر روشنی ڈالی۔
مقرر شاہد خان نے اپنی بہترین تقریر سے میلہ لوٹ لیا اور سامعین کا لہو گرمایا۔
پرنسپل سر اعظم نے پروگرام کے اختتام پر پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے ۔🦋🇵🇰✌️

17/12/2024

Vacancy announcement 🇵🇰
We’re Hiring! Physics and ENGLISH Teacher (Female) For School and College Section!
📧 Apply Now.

📚 Iqra Madrassat-ul-Atfal School and girls College Kohat road Zangali Peshawar is seeking a passionate and dedicated Physics and English Teacher for our School and College Section!
IMTA School and College
Position: Full-Time
Gender: Female

💡 Requirements:
Strong command of Subject
Previous teaching experience in high school and college level preferred.
Excellent communication and classroom management skills.
Enthusiastic about nurturing young minds with creative teaching methods.
🌟 Why Join Us?

Supportive and professional environment.
Opportunities for growth and professional development.
A chance to make a difference in the lives of our future leaders!

🔗 Join our team for educational excellence.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kohat Road Zangali Neher Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 20:00 - 17:00