Learn with Aimal Afridi
Teach little and learn a lot .
03/05/2026
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سکالر کو چنگ اکیڈمی میں دسویں کے فریش کلاسز کل سے شروع ہونگے
تمام سٹوڈنٹس اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ وقت پر کورس مکمل ہوسکے ۔
تمام سٹوڈنٹس کل سے جوائن کریں ۔
شکریہ ۔
منجانب : کیریئر کاونسلر ایمل آفریدی ۔
20/04/2026
جماعت نہم کے وہ بچے جو امتحان دے چکے ہیں وہ یہ نہ سمجھیں کہ اب ہم فارغ ہوگۓ ہیں بلکہ اُن کو چاۓ کہ وہ جماعت دہم کے کورس کو فوراً پڑھنا شروع کریں تاکہ وقت پر ختم ہوسکے کیونکہ دسویں جماعت میں صرف آپ کے پاس چھ مہینے ہوتے ہیں ۔
ایک سال کا سفر ایک مہینے میں نہیں ہوتا لگاتار سفر کرنا پڑھتا ہے ،محنت کرنا پڑھتا ہے تب جاکے کامیابی ملتی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے خیر تقسیم کرنے کی توفیق عنایت فرما۔
کیرئیر کاونسلر ایمل آفریدی۔
17/04/2026
دہم کلاس کے تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ پیپر ختم ہونے کے بعد اپنے اپنے سکول جائیں اور اپنے اساتذہ کا شکریہ ادا کریں۔
یہیں وہ اساتذہ ہیں جنہوں نے آپ کی کامیابی کیلیۓ دن رات محنت کی اور آپ کو اس قابل بنایا کہ آج آپ اس مقام تک پہنچے ہیں۔اپنے اساتذہ کو کبھی نہ بھولیں اور اُن کا احترام ہمیشہ قائم رکھیں۔
کیرئیر کاونسلر ایمل آفریدی۔
06/04/2026
لوگوں کا انتظار نہ کریں کہ وہ آپ کی حوصلہ افزائی کریں گے۔
آپ کو پتہ ہے کہ آپ نے کچھ اچھا کیا ہے،اہم کیا ہے تو آپ خود اپنے آپ کو بہت سی داد دیں۔
کاونسلر ایمل آفریدی۔
Learn the paper patterns and presentation
Join us for best coaching
Scholar coaching academy
03135512954
29/03/2026
کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو کامیاب لوگوں سے دوستی کریں، اگر دوستی نہیں کرتے تو انہیں واقف بنائیں۔ اگر واقفیت بھی ممکن نہیں تو ان کی نقل کریں۔
ایمل آفریدی۔
27/02/2026
یقین، محنت اور صبر—یہی وہ تین زینے ہیں جو طالبِ علم کو کامیابی کی بلندی تک پہنچاتے ہیں۔
کیرئیر کاونسلر ایمل آفریدی۔
15/02/2026
دہ دلبرو صدقے لرہ یی غواڑم
ہسے نہ چی پہ دنیا پسے زہیر یم
ھم پند وایم ،ھم پند اخلم
زہ د زنو یم مُرید ،د زنو پیر یم۔
وہ بچے جو شرارت کرتے ہیں،یا کلاس ڈسٹرب کرتے ہیں
یا ٹیچرز ڈسٹرب کرتے ہیں
اُن بچوں کو کس طرح ٹریٹ کرنا چاۓ
جانیۓ ایمل آفریدی کے ساتھ۔
29/01/2026
یہ بات ایک گہری حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ جس طرح ایک بوڑھے شخص کے لیے دوبارہ جوان ہونا ناممکن کے قریب ہوتا ہے، اسی طرح وہ انسان جو ہر ناکامی کا ذمہ دار حالات، لوگوں یا قسمت کو ٹھہراتا ہے، اس کے لیے کامیابی حاصل کرنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے۔
کامیابی اُن لوگوں کے حصے میں آتی ہے جو اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں، سیکھتے ہیں اور عمل کرتے ہیں۔ بہانے وقتی سکون تو دے سکتے ہیں، مگر وہ انسان کو وہیں روک دیتے ہیں جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے، جبکہ محنت، ذمہ داری اور مستقل مزاجی انسان کو آگے بڑھاتی ہے۔
جو شخص بہانوں کی عادت چھوڑ کر عمل کی راہ اختیار کر لیتا ہے، کامیابی بھی اسی کی طرف قدم بڑھاتی ہے۔
کیرئیر کاونسلر ایمل آفریدی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar