01/05/2026
ہر محنت کش کی کمر پر تھکے سورج کی کہانی ہوتی ہے 🌇
اور ہاتھوں میں اُجلے کل کا خواب 💭🛠️
کبھی دیکھا ہے کسی مزدور کی آنکھوں میں چمکتا ہوا سکون؟
وہی سکون جس کے بدلے اُسے بس ایک روٹی اور عزت چاہیے۔ 🍞❤️🩹
تھکے ہاتھ، سوئی ہوئی پلکیں، پھٹے جوتے —
مگر پھر بھے مسکراہٹ، کیونکہ اُسے اپنے کام سے پیار ہے۔
آج اُس کو سلام کرو، جس کے پسینے سے یہ دنیا روشن ہے۔ 💦🌍