صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں NTS پر ایک ہی تاریخ پر بھرتی اور چارج لینے والے ٹیچرز کی سینیارٹی لسٹ بلحاظ عمر اپڈیٹ کردی گئی ہے۔ سکور کے بجائے جسکی عمر زیادہ ہے انکو سینئر کر دیا گیا ہے۔
APTA Town III Peshawar
APTA: Advocating for primary teachers' rights and benefits, ensuring fair treatment and support for those shaping our future."
29/08/2024
Tree Plantation campaign 2024 start in Town III Male EDUATION peshawar GPS Deh Bhadar No 1
28/08/2024
28/08/2024
*ہدایات برائے in service سکول لیڈرز،*
*اسٹنٹ ڈائریکٹر ایسٹیبلشمنٹ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت۔*
*پرانی پوسٹ پر دس سال سے زیادہ سروس والوں کو مزید چھٹی لینے کی ہدایت*
*دس سال سے کم سروس والوں کو سکول لیڈر سے استعفیٰ دے کر پرانی پوسٹ پہ جانے*
*یا*
*پرانی پوسٹ سے استعفیٰ دے کر سکول لیڈر پر رہنے کی ہدایت دینے کا مراسلہ جاری*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar