استاد محترم استاد الحدیث حضرت مولانا قاری داؤد شاہ صاحب حفظہ اللہ
Jamia.Arabia.Peshware
جامعہ عربیہ پشاور
مدرسے کا جائزہ بخیر و خوبی مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ اسے کامیاب بنائے، اساتذہ و طلبہ کی محنت قبول فرمائے، اور مدرسے کو ترقی عطا فرمائے۔ آمین
الحمدللہ!
آج ہمارے مدرسے میں سال کا پہلا ماہانہ جائزہ کامیابی سے مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس میں خیر و برکت عطا فرمائے اور ہمیں مزید محنت کی توفیق دے۔ آمین
12 /5 /2026 بروز جمعرات
14/05/2026
الحمدللہ!
آج ہمارے مدرسے میں سال کا پہلا ماہانہ جائزہ کامیابی سے مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس میں خیر و برکت عطا فرمائے اور ہمیں مزید محنت کی توفیق دے۔ آمین
12 /5 /2026 بروز جمعرات
استاد الحدیث حضرت مولانا قاری داؤد شاہ صاحب دامت برکاتھم العالیہ
صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالیں، اپنے لیے آخرت کا خزانہ بنائیں
مدرسہ کی کام میں تعاون کریں، علم کو پھیلانے میں حصہ لیں
تھوڑا دیں، مگر خلوص سے دیں
آج کا صدقہ، کل کی نجات
اپنے مال کو پاک کریں، اللہ کی راہ میں خرچ کریں
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03138837688
JAMIA ARABIA PESHAWAR ✨
کل بروز پیر ان شاءاللہ افتتاحی تقریب ہے جس میں اساتذہ سمیت شیخ القران والحدیث حضرت مولانا لطف اللی حقانی صاحب مدظلہ بیان فرمائیں گے تمام طلبہ بروقت شرکت فرمائیں
طلبہ کی خدمت میں اطلاعًا عرض ہے کہ ان شاء اللہ اس سال شعبۂ حفظ میں مقیم طلبہ کے لیے محدود مقدار میں داخلے دئیے جارہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
091