Jamia.Arabia.Peshware

Jamia.Arabia.Peshware جامعہ عربیہ پشاور

17/06/2026

جمعیت طلباء اسلام کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مفتی محمود ٹیلینٹ ایوارڈ کانفرنس میں جامعہ عربیہ پشاور کے طلبہ کو ایوارڈ ملنے کے موقع پر ہمراہ اساتذہ تصویری Jamia Arabiaجھلکیاں

16/06/2026

دار الحدیث النبوی
Jamia Arabia

🌹 خوشخبری برائے حفاظِ کرام 🌹الحمدللہ! جامعہ عربیہ پشاور میں حفاظِ کرام کی علمی و تجویدی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے ...
10/06/2026

🌹 خوشخبری برائے حفاظِ کرام 🌹
الحمدللہ! جامعہ عربیہ پشاور میں حفاظِ کرام کی علمی و تجویدی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے شعبۂ تجوید للحفاظ کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
اس شعبہ میں حفاظِ کرام کو قواعدِ تجوید، مخارج و صفات، حسنِ قراءت اور درست تلفظ کی عملی و نظری تربیت فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ قرآنِ کریم کی تلاوت کو مزید خوبصورتی، صحت اور وقار کے ساتھ ادا کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک شعبہ کو قبول فرمائے اور اسے طلبۂ کرام کے لیے علم و عمل کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

09/06/2026

استاد الحدیث استاد العلماء حضرت مولانا قاری داؤد شاہ صاحب حفظہ اللہ

08/06/2026

استاد الحدیث استاد العلماء حضرت مولانا قاری داؤد شاہ صاحب حفظہ اللہ Jamia Arabia

07/06/2026

جامعہ عربیہ پشاور

دارالحدیث کے افتتاح کے موقع پر
Jamia Arabia

27/05/2026

تمام احباب سے گزارش ہے کہ چرمِ قربانی کے ساتھ ساتھ مسافر طلبہ کے لیے قربانی کے گوشت کا حصہ بھی جامعہ عربیہ پشاور بھجوانے کا اہتمام فرمائیں، ۔

27/05/2026

Jamia Arabia

🌙 اعلانِ نمازِ عید الاضحیٰ 🌙جامعہ عربیہ پشاور میں نمازِ عید الاضحیٰ ان شاء اللہ صبح 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔تمام حضرات س...
26/05/2026

🌙 اعلانِ نمازِ عید الاضحیٰ 🌙
جامعہ عربیہ پشاور میں نمازِ عید الاضحیٰ ان شاء اللہ صبح 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام حضرات سے بروقت تشریف لانے کی گزارش ہے تاکہ نماز و خطبۂ عید سے مکمل طور پر مستفید ہو سکیں۔
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال۔

Address

Alif Khan Kaly Ring Road Lateef Abad
Peshawar
091

Telephone

+923159057356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia.Arabia.Peshware posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia.Arabia.Peshware:

Shortcuts

Share

Category