آج پرنسپل صاحب اور وائس پرنسپل صاحب کی حصوصی دلچسپی اور ترغیب پر سکول میں یوم صفائی کے تحت اساتذہ اور طلبہ نے سکول کی صفائی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔
GHSS Samabada Ber HSD Peshawar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Samabada Ber HSD Peshawar, School, Sama BadaBer HSD Peshawar, Peshawar.
16/12/2025
آج سکول اسمبلی میں تمام اساتذہ کرام اؤر طلبا نے شہدائے اے پی ایس کے لیےاورملک کی ترقی ،امن،استحکام،اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا ۔اللہ ہم سب کی دعائیں قبولِ فرمائیے ۔آمین۔
10/12/2025
آج سکول میں طلبا کو ڈی وارمنگ مہم کے سلسلے میں حکومت خیبر پختون خواہ کی طرف سے مہیا کردہ ٹیبلٹ دی گئیں۔ جس میں پرنسپل جناب گو ہر علی صاحب وائس پرنسپل جناب محمد فاروق صاحب تمام اساتذہ اور طلبہ نے بڑی دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
زاڑہ الفاظ او نوے معنے۔محسن رضا اورآیاز کلاس 9th
29/11/2025
Our school players who made history at district level sports competitions were awarded cash prizes.
A short clip of Ahmad Adil class 9th English speech in bezm e adab.
اج کے بزم ادب پروگرام میں کلاس سیون کے مصور قران پاک کی تلاوت پیش کر رہے ہیں
Historical events #, historical performance by +abdullah and their team
11/11/2025
Lots of thanks for your love and appreciation Sir Muhammad Haroon ATA president hsd Peshawar.
الحمدللہ ہمارے شیروں نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا.400 میٹر میں پہلی 4*100 میں دوسری اور4*4میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
Adnan got 1st position.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar