13/12/2025
اسلامی اسکولز کی دنیا میں یقینا منفرد اقدام ہے، اسکول کا ماحول ہے، اسکول ہی کے اساتذہ اور طلبہ عربی میں عربی کے پروگرام کا کامیاب انعقاد کررہے ہیں۔
بچپنے کی نم مٹی میں عربیت کا بیج بویا جائے، ثمر ضرور دیتا ہے۔ ابتدائے آفرینش سے ہی عربی اذان کا خوش آہنگ نغمہ بچہ کی سماعتوں سے ٹھکراتا ہے، دھیرے دھیرے یہ لے فطرت میں سرایت کرتی ہے۔ ذرا سی آنچ ملے تو شعلہ جوالہ بننے میں دیر نہیں لگتی۔
عبدالوہاب سلطان الدیروی
دیکھئے، پرائمری اینڈ مڈل سکول (Iiui) کی کلاسز میں ننھ ے منے بچے کس خوبصورتی سے عربی میں چہچارہے ہیں۔
@عبد الوهاب سلطان الديروي