Insaaf Teacher Association

Insaaf Teacher Association

Share

Insaaf Teachers Association is the association of faith and trust. Inshallah we bring changes and will give respect to teachers

07/07/2025
15/12/2022

فرانس کے کھلاڑی نے میچ جیتنے کے بعد مراکش کے کپتان کو گلے لگا کر داد دیا کہ کیسے فیفا کے عالمی فٹبال ریکنگ میں اکیسویں نمبر ٹیم اٹھ کر ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلا ۔۔مراکش کے ٹیم نے زبردست فائٹ کیا لیکن کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہیں ۔۔یہ ہوتی ہے سپرٹ اف گیم انڈین اور افغانی تو کرسیاں مارتے شائقین کو اور گالم گلوچ کرتے ہے ۔۔

17/07/2020

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سےکم کرکے 55 سال کرنے کی خبروں کے حوالے سے حکومت کا مؤقف سامنے آگیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے وضاحت کی کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائرکرنے کی خبریں بھی درست نہیں، ایسا کوئی اقدام حکومت کے زير غور نہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar