01/05/2026
*السلام علیکم*
الحمدللہ! ہمارے اسکول کا سالانہ پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
اس کامیابی کا سہرا سب سے پہلے ہمارے معزز مہمانان، محترم والدین اور عزیز بچوں کے سر جاتا ہے۔ آپ سب نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمیں عزت بخشی، جس کے لیے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں۔
ہمارے ننھے ستاروں نے اسٹیج پر جو پرفارمنس دی، وہ قابلِ دید تھی۔ آپ کی تالیوں نے ان کا حوصلہ بڑھایا۔ یقیناً یہ بچے ہمارا فخر ہیں۔
ہماری اساتذہ کی ٹیم کی دن رات محنت کو بھی سلام، جن کی وجہ سے آج کا دن یادگار بنا۔
ان شاءاللہ ہم تعلیم کے ساتھ تربیت کے اس سفر کو ایسے ہی جاری رکھیں گے۔ آپ کا بھروسہ ہی ہماری طاقت ہے۔
*منجانب: پرنسپل/ڈائریکٹر*
نیو آکسفورڈ انگش سکول کنگرگلی
---
30/04/2026
*سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات*
*دعوت نامہ برائے والدینِ گرامی*
محترم والدین السلام علیکم
بڑی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ نیو آکسفورڈ انگلش سکول کنگرگلی میں بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی سال بھر کی محنت کو سراہنے کے لیے *"سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات"* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس پروقار تقریب میں ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات کو تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی پر انعامات سے نوازا جائے گا۔ آپ کی شرکت ہمارے بچوں کے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ افزائی کا سبب بنے گی۔
ہمارے بچے ہی ہمارا مستقبل اور قوم کا ستارا ہیں۔ آئیے مل کر ان کے اس دن کو یادگار بنائیں۔
May 1 2026 *تاریخ*:
بروز جمعہ- *دن
08:00- *وقت*:
- *مقام*: نیو آکسفورڈ انگلش سکول، کنگرگلی
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے قیمتی وقت سے نواز کر تقریب کو رونق بخشیں اور اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔
*منجانب:*
پرنسپل
نیو آکسفورڈ انگلش سکول کنگرگلی
23/04/2026
Happy Book Day! 📖 We had a wonderful celebration today at New Oxford English School, Kingargali with stories, readings, and lots of book love
09/04/2025
Installation of Solar Plant. A Step Towards Prosperity in Education.
28/03/2024
الحمدللہ ادارہ ہذا اپنا سفر کامیابی سے عبور کرتا رہا ہے اور اپنے قوم کو بہتر مستقبل دینے کیلیے ہمہ وقت کوشاں ہے .
ہر سال کی طرح اس سال بھی اکسفورڈ انگلش سکول کنگرگلی میں نرسری تا ہشتم داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے.
تو آییے اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیجیے اور ایک نئی صبح کی نوید سناییے
قابل اور ذہین طلباء کیلیے سکالرشپ کا آغاز کیا گیا ہے
اپکے بچوں کا ضامن
ایک بہتر مستقبل
ایک نیا عزم
اکسفورڈ انگلش سکول کنگرگلی
24/12/2023
آج کی ماڈرن دنیا اور ہم..
24/10/2023
Sports Week Opening With Traditional Games