انتھائی خوبصورت انداز میں تلاوت
مدرسہ ندآء القرآن للبنین والبنات رجسٹرڈ
الحمداللہ طلباوطالبات کے لئے دینی تعلیم بلکل مفت
19/04/2026
داخلے جاری ہیں
19/04/2026
الحمدللہ رب العالمین
آج بروز اتوار بمورخہ 19اپریل ادارہ ندآء القرآن کے ہونہار کم سن 9 سالہ طالبعلم حافظ حسن حیات نے قرآن کریم سینے میں محفوظ کرنی کی سعادت حاصل کی اللہ رب کریم حافظ باعمل بنائے
07/04/2026
الشيخ محمد الغزالي كي پر سوز آواز میں سماعت فرمائیں
شيخ بندر بليلة امام الحرم المكي كي پر سوز آواز
حفظ قرآن کے حوالے سے نظمیہ کلام پیاری بیٹی مریم صدیق کی آواز میں سماعت فرمائیں اور دوستوں کیساتھ شیئر کریں
29/12/2024
بحمداللہ تعالی حافظ جدید گل المعروف شاہ صاحب کے بیٹے حافظ محمد زید اور بھائی وحید گل کے بیٹے حافظ زین العابدین نے قرآن عظیم الشان کو سینوں میں محفوظ کیا
(ذلک فضل اللہ یوتیہ من یشآء)
قرآن کریم کی تلاوت سماعت فرمائیں اور اپنی روح کو تازگی بخشیں ، ماشاءاللہ تبارک الرحمن
01/09/2024
حاجی میرویس خان کے بیٹے حافظ محمد اویس نے قرآن عظیم الشان کو سینے میں محفوظ کیا الحمداللہ رب العلمین
18/05/2024
محرم الحرام 1446ھ عمرہ گروپ
روانگی ان شاءاللہ 24 جولائی واپسی 8 اگست
ہمراہ سفر بانی مدرسہ ندآءالقرآن استاذ العلماءوالقراء حضرت مولانا قاری لطیف اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Peshawar
25000