26/05/2026
*قربانی حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم سنت کی یاد دلاتی ہے، جو ہمیں اطاعتِ الٰہی، ایثار اور اخلاص کا درس دیتی ہے۔
اسی مقصد کے تحت ادارہ ہذا میں طلبہ کے لیے ایک تعلیمی و تربیتی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، تاکہ بچوں میں قربانی کی حقیقی روح اور اسلامی اقدار کو اجاگر کیا جا سکے
اللہ تعالیٰ ہمیں قربانی کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📍*