اللّٰهُمَّ ارْحَمْنَا وَاحْفَظْنَا وَاكْتُبْ لَنَا السَّلَامَةَ
ترجمہ:
اے اللہ! ہم پر رحم فرما، ہمیں محفوظ رکھ اور ہمارے لیے سلامتی لکھ دے۔
The Light House School & College Sheringal
The Roots of Education are Bitter, but the Fruit is Sweet.
📢 داخلہ جاری ہے – آخری تاریخ 5 اپریل 2026
⚠️ صرف دو دن باقی!
محترم والدین!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔
✨ داخلہ جاری ہے جماعت نرسری سے نہم تک
👦👧 طلبہ و طالبات دونوں کے لیے داخلہ دستیاب
🎓 اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار مرد و خواتین اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم
🌿 پُرسکون، محفوظ اور معیاری تعلیمی ماحول
⏳ جلدی کریں! محدود نشستیں دستیاب ہیں
📅 داخلے کی آخری تاریخ: 5 اپریل 2026
📌 ابھی داخلہ کروائیں — موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
01/04/2026
🌟 دی لائٹ ہاؤس سکول اینڈ کالج ایجوکیشن سسٹم 🌟
👨🏫 ہمارے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کرام 👩🏫
دی لائٹ ہاؤس سکول اینڈ کالج ایجوکیشن سسٹم، شیرنگل دیر اپر میں ہم معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین اساتذہ کی فراہمی کو اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔ ہمارے ادارے کی فیکلٹی اعلیٰ تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور اپنے اپنے مضامین میں مہارت رکھنے والے اساتذہ پر مشتمل ہے، جو طلبہ کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہمارے اساتذہ نہ صرف جدید تدریسی طریقوں سے طلبہ کو تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان کی شخصیت سازی، تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں ایک کامیاب مستقبل کے لیے تیار کرنے میں بھی بھرپور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
Mr. Hamza Khan and his group delivered a truly wonderful performance of the national song 🇵🇰✨
Sincere appreciation and full credit goes to Mr. Hidayat Bacha for his continuous support, guidance and commendable efforts. 👏
اطلاعِ عام برائے طلباءوطالبات جماعت نہم و دہم:
دی لائیٹ ہاؤس سکول اینڈ کالج ایجوکیشن سسٹم شرینگل کی جانب سے تمام ریگولر طلباءوطالبات جماعت نہم و دہم کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 31 مارچ 2026 سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں انگریزی، فزکس اور کیمسٹری کے پیپرز بورڈ کے نئے طریقہ کار E-Marking System کے مطابق لیے جائیں گے۔
اس نئے طریقہ کار کو سمجھنا تمام طلباء کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں رول نمبر سلپس کی فراہمی اور ضروری رہنمائی کے لیے تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ
:
بمورخہ: #28مارچ 2026 (بروز ہفتہ)
:
بمورخہ: #30مارچ 2026 (بروز پیر)
بوقت: صبح 9:00 بجے
سکول میں اپنی حاضری کو بروقت یقینی بنائیں تاکہ بعد میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
شکریہ:
انتظامیہ:
دی لائیٹ ہاؤس سکول اینڈ کالج ایجوکیشن سسٹم شرینگل
🎓📢 اہم اعلان برائے داخلہ 2026 📢🎓
محترم والدین و طلباء!
عیدالفطر کی تعطیلات کے پیش نظر ہمارے اسکول میں نرسری سے جماعت نہم (9th) تک داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
اب آپ اپنے بچوں کا داخلہ 5 اپریل تک یقینی بنا سکتے ہیں۔
⏳ یاد رکھیں: نشستیں محدود ہیں!
جلدی کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
✨ معیاری تعلیم
✨ بہترین ماحول
✨ تجربہ کار اساتذہ
📌 آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
"Happy Pakistan Day!
Let's celebrate the spirit of independence and patriotism that defines our nation. May our country continue to prosper and shine brighter with each passing day!
🇵🇰 🇵🇰
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
لائٹ ہاؤس اسکول اینڈ کالج ایجوکیشن سسٹم، شیرنگل کی جانب سے
تمام والدینِ کرام اور اُمتِ مسلمہ کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲
Mr. Azlan, son of Altaf Khan is presenting inspiring thoughts on the importance of education
Mr. Azlan of Class 3rd empowered his audiences on the transformative topic My Teacher
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar