GTVC Boys Badaber Peshawar

GTVC Boys Badaber Peshawar

Share

We provide technical Education working under KP TEVTA.

21/07/2024

*ملازمت حاصل کرنے کا نادر موقع*
اسلام علیکم!
نیوٹیک اور اندسٹریز ایسوسی ایشن پشاور (IAP) باہمی اشتراک سےجاب فیئر (Job Fair) کا انعقادکر رہےہیں ،جس میں مختلف کارخانے اپنے سٹال لگا رہے ہیں ۔اگر آپ ٹیکنیکل یا ووکیشنل کالج سے سندیافتہ ہیں تو اپنےسرٹیفیکیٹ اور شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
تاریخ:23 جولائی 2024
وقت: سہ پہر3:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
پتہ: پلاٹ نمبر 1- اے، روڈ اے-2 بالمقابل ڈاکخانہ انڈسٹریل اسٹیٹ، حیات آباد، پشاور
Address: Plot No. 1-A, Road 2-A, Opposite Post Office Industrial Estate Hayatabad, Peshawar

19/07/2024

السلام علیکم آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ خیبر پختون خواہ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی جانب سے پشاور ڈسٹرکٹ میں 23 جولائی 2024 انڈسٹریل اسٹیٹ ایسوسییشن پشاور پلاٹ نمبر A-1 ، روڈ A-2 بالمقابل پاکستان پوسٹ افس انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد پشاور میں پاس آؤٹ سٹوڈنٹس کے لیے ایک روزہ جاب فیئر نمائش کا اہتمام کیا ہے ۔ برائے کرم اپنی سی وی اور اصل دستاویزات ہمراہ تشریف لے آئیں۔

ٹریڈز
ایچ وی اے سی آر
الیکٹریشن
ووڈ ورک
ویلڈنگ
کمپیوٹر/ آئی ٹی
گرافکس ڈیزائننگ
پلمبنگ

14/06/2024
15/03/2024

Admissions Open Spring 2024

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Kohat Road, Scheme Chowk, Inqilab Road, Inside PAF Camp Badaber Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00