27/02/2026
سینئر صحافی انیلہ شاہین انتقال کرگئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 💐😢
love 🇵🇰 is life 🇵🇰
27/02/2026
سینئر صحافی انیلہ شاہین انتقال کرگئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 💐😢
26/08/2025
ڈاکٹر میاں سعید سی سی پی او پشاور تعینات
20/06/2025
New Chief Instructor of EPTC Nowshera.
Mr. Jan Ali Khan💐 congratulations bro
13/06/2025
مظہر شیر خان Asi محرر تھانہ شرقی سے محرر تھانہ چمکنی تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 💐
13/06/2025
قاسم جان Asi محرر تھانہ پہاڑی پورہ پشاور تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 💐
13/06/2025
ارشدخان Asi کومحرر تھانہ رخمان بابا تعینات بہت بہت مبارک ہو💐
13/06/2025
زاہد خان ASI کو محرّر پولیس سٹیشن گلبہار تعینات کردیا گیا ہے۔ congratulations 4 a new posting brother 💐 khan
24/01/2025
Congratulations 🎉 2 🎉💫Zahid Khan 💫
Recieved certificate and cash reward from worthy ccpo sir on good performance
23/01/2025
05/01/2025
Sub dosto se duwaon ki apeal. Plz mery doste Asi zeeshan khan keleye duwa kary ke allah pak sehatyab kary. Kal se emergency may admit hay. Duty ke dauran hadsa pesh aya tha .
ٹک ٹاک پر live video chat لڑکیوں کا کاروبار بن چکا ہے مگر پیسوں کے بدلے اپنے جسم کی نمائش اور کھلےعام زناہ کے کاروبار میں ملوث ہیں جس سے نوجوان نسل میں نشیلی زہر کا استعمال عام ہوچکا ہے اور نوجوان نسل تباہی کا شکار خدارا اپنے بچوں 🚸 کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینے تعلیم حاصل کرنے پر توجہ دیں۔ اور اپنے بچوں کو اس فحاشی apps استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کریں۔شکریہ