Dir Students Society ICUP

Dir Students Society ICUP

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Students Society ICUP, Education Website, Peshawar.

دیر سٹوڈنٹس سوسائٹی اسلامیہ کالج پشاور، دیر کے نوجوانوں کے تعلیمی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے لیے ایک مضبوط آواز ہے۔ ہمارا مقصد دیر کے طلبہ کو تعلیمی میدان میں بہترین مواقع فراہم کرنا اور ان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔

19/04/2026

DSS islamia college sadar and cabinet members 🤍✌️

19/04/2026

Dir students society 🤍✌️

18/04/2026

Dir students society sadar Tayyab ullah nadan ✌️

10/04/2026

Chairman Dir student council Bilal Ahmed advocate and Dir student society islamia college president Tayyab Ullah Nadan

03/04/2026

Dss 🤍✌️

20/03/2026

دیر سټوډنټس سوسائیټي اسلامیه کالج ټولو مسلمانانو ته او په ځانګري ډول خپل پښتون اولس ته د وړوکي اختر مبارکي وائې خداې دې وکړي چې دا اختر زمونږ پختون اولس ته د امن، خوشحالئ او پرمختګ زېري راوړي

له اړخه : دیر سټوډنټس سوسائیټي اسلامیه کالج پوهنتون پېښور

Photos from Dir Students Society ICUP 's post 11/03/2026

صدر طیب الله نادان ته د زېږون ورځ ډيره ډيره مبارک شه مشر دي ژوندي وي راته

Photos from Dir Students Society ICUP 's post 07/03/2026

دیر اسٹوڈنٹس سوسائٹی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے صدر طیب اللہ نادان کی قیادت میں ایک باوقار افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی نظامت کے فرائض سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری میر فیصل شاہ نے انجام دیے۔

اس تقریب میں ایچ میک انر جنید انوار، پیپلز ایس ایف کے سابق صدر اور صوبائی امیدوار حفضان خان، بلال ایڈووکیٹ، اور پشتون ایس ایف پشاور یونیورسٹی کے ذمہ دار ساتھی برہان خان نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ شیخ زاہد اسلامک سینٹر کے دوستوں نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

دیر اسٹوڈنٹس سوسائٹی پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری جنید خان اور دیگر کابینہ اراکین بھی موجود تھے۔

دیر اسٹوڈنٹس سوسائٹی کرک یونیورسٹی کے دوستوں نے ابرار کی قیادت میں شرکت کی، جبکہ نمل یونیورسٹی پشاور کے ساتھیوں نے صاحب خان کی قیادت میں اس تقریب میں حصہ لیا۔

اسلامیہ کالج کے پشتون ایس ایف کی مرکزی کابینہ کے اسٹڈی سرکل انچارج، لکھاری اور ادیب واحد اللہ مبصر، اسلامیہ کالج کے پشتون ایس ایف کے سابق ثقافتی سیکرٹری اور ایم فل اسکالر منصور مروت اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کے طالب علم ابشار اولسیار بھی اس تقریب میں شریک تھے۔

واضح رہے کہ اس تقریب کے دو اہم مقاصد تھے:
پہلا یہ کہ تمام دوست ایک جگہ اکٹھے ہوئے، اور دوسرا یہ کہ اس موقع پر یہ عہد کیا گیا کہ دیر اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے دوست صدر طیب اللہ نادان کی قیادت میں اس تاریخی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے دیر کونسل آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کے عمل کو آگے بڑھائیں گے۔

یہ بھی یاد رہے کہ یہ کونسل پورے صوبے میں اپنا نیٹ ورک قائم کرے گی اور دیر کے طلبہ کے ساتھ ساتھ دیگر طلبہ کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرے گی۔

میڈیا سیل:
دیر اسٹوڈنٹس سوسائٹی
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور

Photos from Dir Students Society ICUP 's post 06/03/2026

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور۔

Photos from Dir Students Society ICUP 's post 06/03/2026

دیر سٹوڈنٹس سوسائٹی اسلامیہ کالج کی جانب سے بلال ایڈوکیٹ کو دیر سٹوڈنٹس کونسل کا چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉

ہم پُرامید ہیں کہ آپ اپنی قیادت، بصیرت اور محنت کے ذریعے دیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی بہترین نمائندگی کریں گے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے لیے کامیابیوں کے نئے دروازے کھولے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ
دیر سٹوڈنٹس سوسائٹی اسلامیہ کالج ✨

Photos from Dir Students Society ICUP 's post 04/03/2026

د خېبر سټوډنټس يونين

زۀ د دير سټوډنټس سوسائټۍ صدر طیب الله نادان د خېبر سټوډنټس يونين ته مبارکي ورکووم چې دغه ملګرو ډېره لویه ژمنه وکړه چې زمونږ په يار اؤ تکړه زلمي عاقب اپريدي باندې بروسه وکړه اؤ د ستر سېکتر په څوکۍ ئې نامزد کړو عاقب اپريدي ته اؤ خېبر سټوډنټس يونين ملګرو ته بيا بيا مبارکي ورکوو.

صدر طیب الله نادان
دير سټوډنټس سوسائټي

04/03/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar