13/11/2025
اقراء پبلک سکول پلوسی مغدرزئی پشاور
سکول میں روضہ ب سے کلاس حفظ 5 تک کلاسز ہے۔
1۔ قرآن تجوید کے ساتھ
2۔ ناظرہ 2 سال میں
3۔ حفظ القرآن بچے کی استعداد کے مطابق
4. کوالیفائیڈ سٹاف MA - Msc
5. صاف ستھرا ماحول
6. پلے گراونڈ
7. بچوں کی دینی اور اخلاقی تربیت
8. یتیم اور علماء کرام کے بچوں کو فری داخلے ۔
9۔ سولر سسٹم
رابطہ نمبر: 03329075973
09/11/2025
اقراء پبلک سکول
IQBAL DAY 2025
🌟 علامہ اقبال ڈے کے موقع پر تھرڈ کلاس کے طلباء کا شاندار اور معصومانہ شاعری! بچوں کی آواز میں اقبال کے خواب اور پاکستان کی محبت۔ ❤️
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ ہر بچہ اقبال کے پیغام سے متاثر ہو۔
20/09/2025
"Celebrating hard work and achievement — First Term Results Day highlights!"
Principal: MR. Saeed ullah Khalil
01/09/2025
اقراء پبلک سکول
داخلے جاری ہیں۔
یتیم اور علماء کرام کے بچوں کو فری داخلے ۔
14/08/2025
Independence Day Celebrated at
Iqra Public School palosi maghderzai
27/05/2025
اقراء پبلک سکول
یوم تکبیر (28 مئی) پاکستان میں ایک سرکاری چھٹی ہے۔ اس دن ملک بھر میں سرکاری دفاتر، سکولز، اور کالجز بند رہتے ہیں تاکہ اس تاریخی موقع کو منایا جا سکے۔