GPS Dadahara Kabal Swat

GPS Dadahara Kabal Swat Come to learn

آج میجر سیف صاحب نے جی ایم ایس اور جی پی ایس ڈڈھارہ کا دورہ کیا۔انہوں نے ہیڈ ماسٹران سے ملاقات کی اور کہا کہ اگر سکول می...
01/11/2025

آج میجر سیف صاحب نے جی ایم ایس اور جی پی ایس ڈڈھارہ کا دورہ کیا۔
انہوں نے ہیڈ ماسٹران سے ملاقات کی اور کہا کہ اگر سکول میں کسی کام کی فوری ضرورت ہو تو وہ مکمل تعاون کے ساتھ بروقت اسے مکمل کریں گے۔

میجر سیف صاحب نے کلاسوں کا وزٹ کیا، بچوں سے پیار و شفقت سے ملے اور بہترین کارکردگی پر انعامات بھی دیے۔
ہم تمام اساتذہ اور طلبہ کی طرف سے میجر سیف صاحب کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور قیمتی وقت عطا فرمایا۔ 🙏✨

گورنمنٹ پرائیمری سکول ڈڈھارہ میں داخلے جاری ہیں.بہترین تعلیمی ماحول.مفت درسی کتابیں.اپنے بچوں کو بروقت سکول میں داخل کرا...
22/04/2025

گورنمنٹ پرائیمری سکول ڈڈھارہ میں داخلے جاری ہیں.
بہترین تعلیمی ماحول.
مفت درسی کتابیں.
اپنے بچوں کو بروقت سکول میں داخل کرائیں.

نن دہ جواد احمد ویلیج سیکرٹری ڈڈھارہ سرہ ملاقات وشو. سیکرٹری صاحب سرہ دا خبرہ وشوہ چی کوم والدین فارم ب ماشومانو لہ جوڑو...
22/04/2025

نن دہ جواد احمد ویلیج سیکرٹری ڈڈھارہ سرہ ملاقات وشو. سیکرٹری صاحب سرہ دا خبرہ وشوہ چی کوم والدین فارم ب ماشومانو لہ جوڑوی او عمر ئی دہ چار کالو ئی نو ھغہ بہ ورتہ دہ ماشومانو پہ سکول کی د داخیلولو تجویز ھم ورکوی.
کوشش کوو چی پہ کلی کے ماشومان دہ تعلیم نہ محرومہ پاتی نہ شی.

18/04/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول ڈڈھارہ میں میڈ ٹرم امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات دینے کا اہتمام کےموقع پ...
02/09/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈڈھارہ میں میڈ ٹرم امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات دینے کا اہتمام کےموقع پر.

07/06/2024
PTC Chairman Mr. Syed Qasim(spinda) Gifted a cake to the GPS Dadahara Staff on Teacher Day. Thanks to Mr. Syed Qasim.5 O...
05/10/2023

PTC Chairman Mr. Syed Qasim(spinda) Gifted a cake to the GPS Dadahara Staff on Teacher Day. Thanks to Mr. Syed Qasim.
5 October Teacher Day

سکول داخلہ مہم 2023......گورنمنٹ پرائمری سکول ڈڈہارہ میں داخلے جاری ہیں۔ اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔
02/04/2023

سکول داخلہ مہم 2023......گورنمنٹ پرائمری سکول ڈڈہارہ میں داخلے جاری ہیں۔ اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔

Address

GPS Dadahara Kabal
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Dadahara Kabal Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category