07/07/2018
I am Student
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I am Student, School, Peshawar.
07/07/2018
20/02/2018
Designed by
08/03/2017
کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا
یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے، دل ذوقِ تماشہ بھول گیا
پھر روح کو اذنِ رقص ملا، خوابیدہ جُنوں بیدار ہوا
تلؤوں کا تقاضا یاد رھا نظروں کا تقاضا بھول گیا
احساس کے پردے لہرائے، ایمان کی حرارت تیز ہوئی
سجدوں کی تڑپ اللہ اللہ، سر اپنا سودا بھول گیا
پہنچا جو حرم کی چوکھٹ تک، اک ابر کرم نے گھیر لیا
باقی نہ رہا پھر ہوش مجھے، کیا مانگا اور کیا کیا بھول گیا
جس وقت دعا کو ہاتھ اٹھے، یاد آ نا سکا جو سوچا تھا
اظہارِ عقیدت کی دُھن میں اظہارِ تمنا بھول گیا
ہر وقت برستی ہے رحمت کعبے میں جمیل اللہ اللہ
خاکی ہوں میں کتنا بھول گیا عاصی ہوں میں کتنا بھول گیا
https://www.youtube.com/watch?v=6z3sFIuZem8
Kabe Pe Padi Jab Pehli Nazar Kabe Pe Padi Jab Pehli Nazar Kya Cheez Hai Duniya Bhool Gaya
03/02/2017
Surah Al Qayamah
04/12/2016
16/09/2016
Electronics Sea - Pakistan
29/04/2016
جب محبوب کو کسی کیساته دیکها تو محسوس ہوا کہ "شرک" واقعی بہت بڑا گناہ ہے.
29/04/2016
”اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے، یعنی نماز کی اذان ہوجائے، تو اللہ کی یاد کے لیے جلدی کرو۔ اور خرید وفروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔ ﴿آیت ۹﴾ اور جب نماز ہوجائے تو زمین میں پھیل جاوٴ اور اللہ کا فضل تلاش کرو یعنی رزق حلال تلاش کرو۔ اور اللہ کو بہت یاد کرو؛ تاکہ تم کامیاب ہوجاوٴ۔ ﴿آیت ۱۰﴾
سورہ جمعہ
29/02/2016
Education - The Future
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
25000